پاکستان

عمران خان کہہ دیں تیسری قوت جنرل ظہیر نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، نواز

مسلم لیگ ن کے صدر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ عمران خان کہہ دیں کہ تیسری قوت جنرل ظہیر الاسلام نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا۔ لاہور میں پارٹی صدر منتخب ہونے کے بعد جنرل کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کاہ کہ شہباز شریف کو پیشکش

عمران خان کہہ دیں تیسری قوت جنرل ظہیر نہیں تو سیاست چھوڑ دوں گا، نواز Read More »

نواز شریف پھر سے ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب

سابق وزیراعظم نواز شریف سات سال بعد ایک مرتبہ پھر اپنی پارٹی کے بلامقابلہ صدر منتخب ہو گئے ہیں۔ مسلم لیگ ن صدارتی انتخاب کے لئے نواز شریف کے علاوہ کسی نے بھی کاغذات نامزدگی جمع نہیں کرائے۔ جس پر پارٹی کی جنرل کونسل نے ان کے بلامقابلہ منتخب ہونے کے فیصلے کی توثیق کر

نواز شریف پھر سے ن لیگ کے بلامقابلہ صدر منتخب Read More »

مئی جون اچھے مہینے ہیں ان میں فیصلے سامنے آئیں گے: علی امین گنڈاپور

خیبر پختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ مئی اور جون اچھے مہینے ہیں، (ان میں) کچھ نہ کچھ فیصلے سامنے آئیں گے۔ اسلام آباد میں ایس آئی سی ایف کے اجلاس کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ اجلاس کے دوران ان کی

مئی جون اچھے مہینے ہیں ان میں فیصلے سامنے آئیں گے: علی امین گنڈاپور Read More »

ایس آئی ایف سی میں سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 6 ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ

ملک میں سرمایہ کاری کے فروغ کے لئے تشکیل دی گئی خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) میں چھ ڈیسک بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد میں ایس آئی ایف سی کے اجلاس کے بعد پریس بریفنگ کے دوران وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ ہمارے دوست ممالک

ایس آئی ایف سی میں سعودی عرب اور یو اے ای سمیت 6 ڈیسک قائم کرنے کا فیصلہ Read More »

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے

ملکی تاریخ میں پیاز کی ایکسپورٹ ریکارڈ سطح پر پنچ گئی ہے۔ ملک مین پیاز مہپنگی کرکے تاجروں نے گزشتہ دس ماہ کے دوران 21 کروڑ ڈالر کمالئے جو کہ پاکستانی کرنسی میں 59 ارب روپے بنتے ہیں۔ ملک میں پھلوں اور سبشیوں کی برآمدات اور درآمدات سے منسلک افراد کی نمائندہ تنظیم پاکستان فروٹ

پاکستانی ایکسپورٹرز نے پیاز مہنگی کرکے اربوں روپے کمالئے Read More »

بچی کی ولدیت: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ٹیریان وائٹ کی ولدیت سے متعلق عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج کر دی۔ جسٹس طارق محمود جہانگیری، جسٹس ارباب طاہر اور جسٹس سمن رفعت پر مشتمل اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین رکنی بینچ نے ٹیریان وائٹ کیس کیا ہے؟ عمران خان پر الزام ہے کہ ان

بچی کی ولدیت: عمران خان کی نااہلی سے متعلق درخواست خارج Read More »

مجھے نکالا تو خاموش کیوں رہے: نواز شریف کا قوم سے شکوہ

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ انہیں قوم سے گلہ ہے کہ جب انہیں اقتدار سے ہٹایا گیا تو وہ خاموش بیٹھی رہی۔ مسلم لیگ ن کی سینٹرل کمیٹی سے خطاب کرتے ہوئے نواز شریف نے کہا کہ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ان کے پاس محفوظ ہے۔جس

مجھے نکالا تو خاموش کیوں رہے: نواز شریف کا قوم سے شکوہ Read More »

ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیئے ہین کہ ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے، ہم کب تک خود جو پاگل بناتے رہیں گے، کیا ہم کبھی بطور ملک آگے بڑھ سکیں گے ؟ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی جسٹس امین الدین، جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس اطہر

ہم قانون توڑیں یا فوج توڑے ایک ہی بات ہے: سپریم کورٹ Read More »

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا

عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کے تناظر میں ملک میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی ہے۔ حکومتی نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق 16مئی سے 31 مئی تک ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 15روپے 39

پیٹرول 15 روپے 39 پیسے اور ڈیزل 7 روپے سستا کردیا گیا Read More »

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان

جے یو آئی (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ برصغیر کی سیاست میں ہم نے جب بھی کسی کو انگریز کا ایجنٹ یا امریکی ایجنٹ کہا ہے تو یہ عنوان ہے، کوئی گالی نہیں۔ ملتان میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ ہم مستقل جھگڑے، جنگ

عمران خان کو امریکی ایجنٹ کہنا گالی نہیں ، مولانا فضل الرحمان Read More »