پاکستان

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید

بلوچستان میں امن دشمنوں نے ایک اور مذموم کارروائی کی ہے۔پسنی سے اورماڑہ جانے والی سیکیورٹی فورسز کی 2 گاڑیوں پر دہشت گردوں کے حملے میں 14 اہلکار شہید ہوگئے۔۔ آئی ایس پی آر کے مطابق گوادر کے قریب اورماڑہ کے علاقے میں سکیورٹی فورسز کے قافلے پر گھات لگا کر حملہ کیا گیا۔ سکیورٹی […]

بلوچستان میں دہشتگردوں کی مذموم کارروائی، پاک فوج کے 14 اہلکار شہید Read More »

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق

سپریم کورٹ کے احکامات کے بعد صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی اور چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ کے درمیان ہونے والی ملاقات میں ملک میں آئندہ عام انتخابات کے لیے 8 فروری کی تاریخ پر اتفاق ہوگیا ہے۔ ایوان صدر اسلام آباد سے جاری اعلامیے کے مطابق چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے

صدر مملکت اور الیکشن کمیشن 8 فروری کو عام انتخابات کرانے پر متفق Read More »

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟

دنیا کے معروف ترین ویڈیو گیمز میں شامل ڈوٹا 2 کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ توقع کے مطابق ناظرین کی توجہ حاصل نہیں کرسکا۔۔ دنیا بھر میں مقبول ملٹی پلیئر آن لائن گیمز ڈوٹا 2 کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ انٹرنیشنل 2023 کو ناظرین کی جانب سے حسب توقع پزیرائی نہیں مل سکی جس کے

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟ Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

نگراں وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 نومبر تک پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات 15 اکتوبر کو اعلان کردہ قیمتوں میں ہی فروخت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح

بھارت میں حیدر آباد کے بعد کولکتہ پاکستان کے لئے مبارک ثابت ہوگیا۔۔ احمد آباد، چنئی اور بنگلورو میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان نے ایونٹ میں اپنی تیسری کامیابی درج کرہی لی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح Read More »

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیلنڈر میں فروخت ہونے والی گیس کم و بیش 10 روپے فی کلو سستی کردی ہے۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نومبر کے

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »

حج پالیسی 2024 منظور، ، اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی

نگراں وفاقی کابینہ نے وزارت مذہبی امور کی جانب سے مرتب کی گئی حج پالیسی 2024 کی اصولی منظوری دے دی ہے۔ جس کے تحت اب عازمین کی مرضی کے مطابق 40 کے علاوہ 20 سے 25 دنوں کا بھی حج پیکیج ہوگا۔ اسلام آباد میں نگراں وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی سربراہی میں

حج پالیسی 2024 منظور، ، اخراجات میں ایک لاکھ روپے کی کمی Read More »

مولانا طارق جمیل کا جوان بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق

معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کے بیٹے عاصم جمیل کا خانیوال کے قریب گولی لگنے سے انتقال ہوگیا ہے۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق عاصم جمیل کو زخمی حالت میں خانیوال کی تحصیل میاں چنوں کے تلمبہ رورل ہیلتھ سینٹر لایا گیا تھا۔ ان کے سینے میں گولی لگی تھی۔ اب تک یہ واضح نہیں

مولانا طارق جمیل کا جوان بیٹا گولی لگنے سے جاں بحق Read More »

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف

پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم منیر کا کہنا ہے کہ پاکستان 1967 سے قبل کی سرحدی بنیاد پر قائم ایسی آزاد فلسطینی ریاست کی حمایت کرتا ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہوگا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان میں فلسطین کے سفیر احمد جواد رابعی نے پاک فوج کے سربراہ جنرل عاصم

ایسے آزاد فلسطین کی حمایت کرتے ہیں جس کا دارالحکومت القدس ہوگا، آرمی چیف Read More »

تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن ۔۔۔ نواز شریف کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید

مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کہتے ہیں کہ میرے دل میں بدلے اور انتقام کی کوئی تمنا نہیں۔ میری تمنا ہے کہ میری قوم کے لوگ خوشحال ہو جائیں۔ مینار پاکستان لاہور پر وطن واپسی کے بعد جلسے سے خطاب کے دوران نواز شریف نے کہا کہ کچھ دکھ درد ایسے ہوتے ہیں

تسبیح میرے پاس بھی ہے لیکن ۔۔۔ نواز شریف کی چیئرمین پی ٹی آئی پر تنقید Read More »