پاکستان

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع، پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی کی معاونت

بھارتی طیارے میں بم کی اطلاع پر پاکستان کی سول ایوی ایشن اتھارٹی معاونت کے لئے میدان میں آگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق گذشتہ ایک ہفتے کے دوران بھارت کی مختلف ایئر لائنز کی کم از کم 12 بیرون ملک پروازوں کو بم یا بارودی مواد سے اڑانے کی دھمکیاں مل چکی ہیں ۔ ایسا

بھارتی مسافر طیارے میں بم کی اطلاع، پاکستانی ایوی ایشن اتھارٹی کی معاونت Read More »

بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ ہم اپنے بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں، یہ ہماری جماعت کی اولین ترجیح رہے گی۔ انسداد پولیو کے عالمی دن کی مناسبت سے پیغام میں بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پولیو ایک عالمی

بچوں کے مستقبل کے لیے پولیو سے پاک پاکستان کا وعدہ کرتے ہیں: بلاول Read More »

رئیل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہیں: محمد اورنگزیب

وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ حکومت رئیل اسٹیٹ، ریٹیل، ریٹیل ڈسٹری بیوٹرز اور زراعت سمیت بعض شعبوں پر ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہے۔ فرانسیسی نیوز ایجنسی اے ایف پی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا کہ نجکاری سے متعلق مقامی یا غیر ملکی سرمایہ کار اپنی رقم لگانے سے پہلے

رئیل اسٹیٹ، ریٹیل اور زراعت ٹیکس لگانے کے لیے پرعزم ہیں: محمد اورنگزیب Read More »

نئی آئینی ترمیم کے بعد پہلے چیف جسٹس کی تقرری ہوگئی

صدر مملکت آصف علی زرداری نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی ریٹائرمنٹ پر جسٹس یحییٰ آفریدی کی بطور چیف جسٹس پاکستان تعیناتی کی منظوری دے دی۔ آئین میں کی گئی حالیہ ترمیم کی روشنی میں اب سینیئر ترین جج کی بطور چیف جسٹس تعیناتی ختم ہوگئی ہے۔ اس کے بجائے پارلیمانی کمیٹی اس کا انتخاب

نئی آئینی ترمیم کے بعد پہلے چیف جسٹس کی تقرری ہوگئی Read More »

حکومت کامیاب : سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم منظور

حکومت نے جے یو آئی کے تعاون سے سینیٹ کے بعد قومی اسمبلی سے بھی 26ویں آئینی ترمیم منظور کرالی۔ اتوار کی رات سے پیر کی علی الصبح تک جاری رہنے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے ترمیم پیش کرنے کی تحریک پیش کی، تحریک کی منظوری کے

حکومت کامیاب : سینیٹ اور قومی اسمبلی سے 26ویں آئینی ترمیم منظور Read More »

کسی طاقت کو پاکستان کی ترقی کو پٹڑی سے اتارنے نہیں دیں گے: بلاول

پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ کسی طاقت کو ہمارے پیارے ملک کی ترقی کو پٹڑی سے اتارنے نہیں دیں گے۔ سانحہ کارساز کی 17 ویں برسی پر پیغام میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سانحہ کارساز ایک سوچی سمجھی سازش تھی۔ آمریت اور دہشت گردوں نے مل

کسی طاقت کو پاکستان کی ترقی کو پٹڑی سے اتارنے نہیں دیں گے: بلاول Read More »

عمران خان آکسفورڈ کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر

برطانوی یونیورسٹی آکسفرڈ نے اپنے نئے چانسلر کے لیے 38 امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کر دی ہے اور اس میں عمران خان کا نام شامل نہیں۔ آکسفورڈ یونیورسٹی کے چانسلر کے لیے 40 امیدواروں نے کاغزات جمع کرائے تھے۔ جن میں عمران خان سمیت کم از کم 6 پاکستانی شامل تھے۔ آکسفرڈ یونیورسٹی کی

عمران خان آکسفورڈ کی چانسلرشپ کی دوڑ سے باہر Read More »

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے: وزیر اعظم

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سے افتتاحی خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاشی ترقی، استحکام اور خوش حالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے۔ اسلام آباد میں منعقدہ شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس سے خطاب کے دوران وزیر اعظم نے کہا کہ ایس سی او کے رکن ممالک

شنگھائی تعاون تنظیم سربراہی اجلاس: خوشحالی کے لیے مل کر آگے بڑھنا ہے: وزیر اعظم Read More »

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ بھی شریک

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) کا 23واں سربراہی اجلاس آج سے پاکستان کے دارالحکومت اسلام آباد میں شروع ہو گیا ہے۔ تنظیم کے رکن ممالک روس، چین، بیلاروس، قازقستان، کرغزستان، تاجکستان، اور ازبکستان کے وزرائے اعظم کے علاوہ ایران کے اول نائب صدر اور بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر اپنے ممالک کی نمائندگی

اسلام آباد میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس: بھارتی وزیر خارجہ بھی شریک Read More »

پانچ آئی پی پیز سے معاہدے ختم: 411 ارب روپے سالانہ بچت ہوگئی: وزیر اعظم

حکومت نے پانچ آئی پی پیز کے ساتھ بجلی خریدنے کے معاہدے ختم کردیئے ہیں۔ وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اس سے ملکی خزانے کو 411 ارب روپے کی بچت ہوگی۔ وفاقی وزارت اطلاعات اور پی آئی ڈی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق راوسچ پاور، صبا پاور، لال پیر، حبکو

پانچ آئی پی پیز سے معاہدے ختم: 411 ارب روپے سالانہ بچت ہوگئی: وزیر اعظم Read More »