Sun Jul 06 2025

پاکستان

بلاول بھٹو کی نو منتخب میئراور ڈپٹی میئر کراچی کو مبارک باد

بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ  جمہوریت بہترین انتقام ہے، ملک کے معاشی حب میں نفرت اور تقسیم کی سیاست اپنے منطقی انجام کو پہنچ گئی۔

بلاول بھٹو کی نو منتخب میئراور ڈپٹی میئر کراچی کو مبارک باد Read More »

سمندری طوفان بائپرجوائے کراچی کے مزید نزدیک پہنچ گیا

محکمہ موسمیات کی جانب سے جاری 23ویں الرٹ کے مطابق طوفان بائپرجوائے کا کراچی سے فاصلہ محض 230 کلومیٹر رہ گیا ہے۔ طوفان کا رخ سندھ کے علاقے کیٹی بندر اور بھارتی ریاست گجرات کی طرف ہے، جس کہ اس کی رفتار میں بھی کمی آئی ہے۔ الرٹ کے مطابق بائپر جوائے کیٹی بندرسے 155 ،

سمندری طوفان بائپرجوائے کراچی کے مزید نزدیک پہنچ گیا Read More »

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

ذرایع کے مطابق اوگرا کی جانب سے حکومت کو ارسال کی گئی سمری میں پیڑولیم مصنوعات میں کمی کی سفارش کی گئی ہے۔  جس کے تحت پیٹرول کی قیمت میں 5 تا دس اور ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی جاسکتی ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان Read More »

بلاول بھٹو زرداری کے نامزد مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب

پولنگ کے دوران آرٹس کونسل کے باہر سیاسی جماعتوں کے کارکنان بڑی تعدادمیں موجود تھےجو اپنے اپنے امیدواروں کے حق میں نعرے بازی کر رہے تھے۔

بلاول بھٹو زرداری کے نامزد مرتضیٰ وہاب میئر کراچی منتخب Read More »

بائپر جوائے کراچی سے چند سو کلو میڑ کی دوری پر، انیسواں الرٹ جاری

اگر بائپر جوائے جوائے اسی سمت میں سفر کرتا رہا تو دیہی سندھ کے ساحلی علاقے  گھوڑا باری، بدین  ، ٹھٹھہ اور کھارو چھان  اس سے متاثر ہوں گے۔

بائپر جوائے کراچی سے چند سو کلو میڑ کی دوری پر، انیسواں الرٹ جاری Read More »

سمندری طوفان “بائپر جوائے” کراچی سے چند سو کلومیٹر دوری پر

محکمہ موسمیات نے سمندری طوفان کے حوالے سے 15واں الرٹ جاری کر دیا جس کے مطابق طوفان بدین سے 460 کلومیٹر کے فاصلے پر ہے۔

سمندری طوفان “بائپر جوائے” کراچی سے چند سو کلومیٹر دوری پر Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے

حکام کے مطابق لاہور، پشاور ، اسلام آباد ، ترنول، مرید کے ، پھول نگر، شیخوپورہ، فیروزوالہ، کالاشاہ کاکو سمیت  آزاد کشمیر کے علاقوں باغ، راولا کوٹ اور کوٹلی میں میں بھی شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔

ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے جھٹکے Read More »

 سمندری طوفان’ بائپر جوائے’ پاکستان کے مزید قریب پہنچ گیا

طوفان نے گزشتہ 12 گھنٹے سے اپنا رخ تبدیل نہیں کیا ہے اور اگر یہ اسی طرح سفر کرتا رہا تو ممکنہ طور پر  یہ جمعرا ت تک یہ شمال مشرق و جنوب مشرقی سندھ اور بھارتی گجرات سے ٹکرا سکتا ہے۔

 سمندری طوفان’ بائپر جوائے’ پاکستان کے مزید قریب پہنچ گیا Read More »

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ آب و ہوا کی تبدیلی کی وجہ سے پاکستان میں مون سون سےپیدا ہونے والی صورتحال خراب تر ہوتی جارہی ہے۔

آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا بارشوں سے ہونے والی اموات پر اظہار افسوس Read More »