سائنس اور ٹیکنالوجی

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون : لمبائی تقریباً پونے 7 فٹ

دو یوٹیوبرز نے اب تک کا سب سے بڑا آئی فون تیار کرکے عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔۔۔ گینیز بک آف ورل ریکارڈ کے مطابق یوٹیوب پر مسٹر ہوز دی باس کے نام سے معروف ارون مینی نے 6.74 فٹ طویل آئی فون 15 پرو میکس کی تیاری کے لئے یوٹیوب چینل ڈی آئی وائی پرک […]

دنیا کا سب سے بڑا آئی فون : لمبائی تقریباً پونے 7 فٹ Read More »

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروو کا گرفتاری اور ضمانت کے بعد پہلا بیان

ٹیلیگرام کے سربراہ پاول دروو نے سوشل پلیٹ فارم پر انتہاپسندانہ مواد میں اپنی گرفتاری کو حیران کن اور ‘گمراہ کن’ قرار دے دیا۔۔ فرانس میں اپنی گرفتاری اور ضمانت کے بعد ٹیلی گرام پر اپنے پہلے تبصرے میں پاول دروو نے کسی صارف کے مواد کا ذمہ دار پلیٹ فارم کے سربراہان قرار دینے

ٹیلی گرام کے سربراہ پاول دروو کا گرفتاری اور ضمانت کے بعد پہلا بیان Read More »

برازیل میں قانونی نمائندے کے تقرر تک ایکس پر پابندی

برازیل کی سپریم کورٹ کا قانونی نمائندے کے تقرر تک مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس پر پابندی کا حکم دے دیا ہے جب کہ وی پی این کے ذریعے ایکس استعمال کرنے والوں پر بھی جرمانے کا حکم دے دیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برازیل کی سپریم کورٹ کے جسٹس الیگزینڈر ڈی موریس

برازیل میں قانونی نمائندے کے تقرر تک ایکس پر پابندی Read More »

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل نے ایپل بوکس ایپ اور ایپل بک اسٹور سے درجنوں لوگوں کو ہٹا دیا ہے۔ کہا جارہا ہے کہ ایپل بکس اب کمپنی کی ترجیح نہیں رہی۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق ایپل میں برطرفی جیسے اقدامات جلدی نہیں کیے جاتے۔ لیکن اب ٹیک کمپنی نے ایپل

ایپل نے درجنوں ملازمین کو نوکریوں سے نکال دیا Read More »

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی

فرانس میں زیر حراست پاول دروو کی ضمانت 50 لاکھ یوروز کے عوض منظور کرلی گئی ہے تاہم انہیں تحقیقات مکمل ہونے تک ملک میں ہی رہنا ہوگا۔ میسجنگ ایپ ٹیلی گرام کے بانی اور سی ای او پاول دوروف کی فرانس میں گرفتاری کے بعد ان کی مشکلات میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔

ٹیلی گرام کے سی ای او کی ضمانت منظور ، فرانس چھوڑنے پر پابندی Read More »

اب فون استعمال کرنے کا انداز بدلے گا، اینڈرائیڈ 15 آرہا ہے نئے فیچرز کے ساتھ

گوگل نے حال ہی میں اپنا نیا اسمارٹ فون پکسل 9 سیریز لانچ کیا ہے۔ خیال کیا جا رہا تھا کہ گوگل اپنے فون کے ساتھ اینڈرائیڈ 15 کو بھی رول آؤٹ کر سکتا ہے لیکن ایسا نہیں ہوا۔ اینڈرائیڈ 15 کے لیے صارفین کو طویل انتظار کرنا پڑا۔ لیکن اب اینڈرائیڈ 15 کے حوالے

اب فون استعمال کرنے کا انداز بدلے گا، اینڈرائیڈ 15 آرہا ہے نئے فیچرز کے ساتھ Read More »

عالمی سطح پر ایکس سروسز معطل

دنیا کے کئی ملکوں میں دنیا کی سب سے مقبول مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) کی سروسز معطل ہوگئی۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیا کے کئی ممالک میں سوشل نیٹ ورکنگ پلیٹ فارم ایکس کی سروسز میں تعطل آیا ۔ پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح ساڑھے 8 بجے کے

عالمی سطح پر ایکس سروسز معطل Read More »

یوٹیوب نے پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا

دنیا کی سب سے مقبول ویڈیو اسٹریمنگ ویب سائیٹ یو ٹیوب نے اپنی پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا۔ یوٹیوب پریمیم قیمت میں اضافہ: یوٹیوب نے اپنے پریمیم سبسکرپشن پلانز کی قیمتوں میں اضافہ کیا ہے۔ اس جس کی وجہ سے اشتہارات سے پاک ویڈیو مواد دیکھنے کے لئے صارفین کو پہلے سے زیادہ پیسے خرچ

یوٹیوب نے پریمیم سبسکرپشن کا معاوضہ بڑھادیا Read More »

چینی ویڈیو گیم ‘بلیک متھ’ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا

چینی کمپنی کا تیار کردہ ویڈیو گیم “بلیک متھ: ووکونگ” ملک کی کامیاب ترین مصنوعات میں سے ایک ہوگئی ہے۔ جس کی لانچ ہونے کے 3 دن میں دنیا بھر میں ایک کروڑ کاپیاں فروخت ہو چکی ہیں۔ فرانس 24 کے مطابق بلیک متھ گیم کے ایکس اکاؤنٹ میں کی گئی پوسٹ میں اعلان کیا

چینی ویڈیو گیم ‘بلیک متھ’ نے سب کو پیچھے چھوڑ دیا Read More »

اب اپنے انسٹا گرام پروفائل پر کریں میوزک شامل، لیکن کیسے

میٹا کی ملکیت والے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر ایک نئی اپ ڈیٹ آ گئی ہے۔ کمپنی نے اپنے کروڑوں صارفین کے لیے ایک نیا فیچر شروع کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام دنیا بھر کی طرح پاکستان میں بھی بڑے پیمانے پر استعمال کیا جاتا ہے۔ کچھ اس پلیٹ فارم کو تفریح

اب اپنے انسٹا گرام پروفائل پر کریں میوزک شامل، لیکن کیسے Read More »