انسٹاگرام ریلز کریں ری پوسٹ، گوگل میپ کی طرح لوکیشن بھی ہوگی شیئر
انسٹاگرام مسلسل اپنے پلیٹ فارم کو اپ گریڈ کرنے کے لیے اپنے فیچرز کی فہرست میں توسیع کرتا رہتا ہے۔ حال ہی میں کمپنی نے ری پوسٹ، میپ اور فرینڈز ٹیب جیسے فیچرز شامل کیے ہیں۔ اب صارفین ایکس اور ٹک ٹاک کی طرح کسی بھی صارف کی ریل یا پوسٹ کو ری پوسٹ کر […]
انسٹاگرام ریلز کریں ری پوسٹ، گوگل میپ کی طرح لوکیشن بھی ہوگی شیئر Read More »








