سائنس اور ٹیکنالوجی

پی ٹی اے منظور شدہ آئی فون 16 سیریز فروخت کے لئے پیش، قیمتوں کا بھی اعلان

دنیا بھر کی طرح پاکستان مین بھی آئی فون کے مداحوں کی کمی نہیں لیکن عام طور پر یہ موبائل بیرون ملک سے اسمگل ہوکر لائے جارہے ہیں لیکن اب پاکستان میں آئی فون کے ڈسٹری بیوٹر نے آئی فون 16 سیریز کے موبائل فون فروخت کے لئے پیش کردیئے ہیں۔ ایپل نے اب تک […]

پی ٹی اے منظور شدہ آئی فون 16 سیریز فروخت کے لئے پیش، قیمتوں کا بھی اعلان Read More »

واٹس ایپ میں اب آرہے ہیں انسٹاگرام کے اسٹیٹس فیچر

انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ میں انسٹاگرام میں انتہائی مقبول دو نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں جو صارفین کے تجربے کو مکمل طور پر بدل دیں گے۔ واٹس ایپ دنیا میں سب سے زیادہ مقبول میسجنگ اور کالنگ ایپ ہے کیونکہ اس میں ہمیشہ کچھ نہ کچھ نئے فیچر شامل کئے جاتے

واٹس ایپ میں اب آرہے ہیں انسٹاگرام کے اسٹیٹس فیچر Read More »

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی

یوٹیوب نے بہت سے درست چینلز کو ‘اسپیم’ سمجھ کر پابندی لگا دی۔ اب یوٹیوب نے معافی مانگی ہے اور مستقبل میں بہتر نظام تشکیل دینے کا وعدہ کیا ہے۔ حال ہی میں یوٹیوب نے سیکڑوں چینلز کو ‘اسپیم’ سرگرمیوں کی وجہ سے بند کردیا۔ اس واقعے نے خاص طور پر ان یوٹیوب صارفین کو

سیکڑوں چینل بند، یوٹیوب نے غلطی کی معافی مانگ لی Read More »

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان

ایکس کو پہلے ٹویٹر کے نام سے جانا جاتا تھا لیکن بعد میں ایلون مسک کے خریدنے کے بعد اسے ایکس کا نام دیا گیا۔ ایلون مسک وقتاً فوقتاً نئے قواعد اور ضوابط لاگو کرتے رہتے ہیں۔ ایلون مسک نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم کے صارفین کو مشورہ دیا ہے۔مسک نے کہا کہ بولڈ فونٹ

ایکس صارفین کو جھٹکا! اب یہ سہولت نہیں ملے گی، ایلون مسک کا نیا اعلان Read More »

فیس بُک کا صارفین کے لیے پیسے کمانے کی نئی پالیسی کا اعلان

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک کے صارفین کے لئے پیسے کمانے کے کی نئی پالیسی کا اعلان کردیا۔ میٹا کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ میٹا کے مطابق 2017 میں فیس بک پو مونیٹائزیشن کا آغاز ہوا ۔ گزشتہ 7

فیس بُک کا صارفین کے لیے پیسے کمانے کی نئی پالیسی کا اعلان Read More »

ایکس کی قدر 78 فیصد گھٹ گئی:ایلون مسک کو 34 ارب ڈالر کا نقصان

دور حاضر میں دنیا کے امیر ترین انسان ایلون مسک نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ٹویٹر کو تقریبا 44 ارب ارب ڈالر میں خریدا۔ نام تک تبدیل کردیا۔ کاروباری ماڈل بدل کر صارفین سے ماہانہ فیس بھی لینی شروع کردی لیکن اس کے باوجود آج اس کی مالیت 10 ارب ڈالر سے بھی کم ہوگئی

ایکس کی قدر 78 فیصد گھٹ گئی:ایلون مسک کو 34 ارب ڈالر کا نقصان Read More »

پی ٹی اے کو آئندہ سال ملک میں فائیو جی لانچ کرنے کی ہدایت

قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام نے پی ٹی اے کو آئندہ سال ملک میں فائیو جی لانچ کرنے کی ہدایت کردی۔ پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے آئی ٹی و ٹیلی کام کا اجلاس چیئرمین امین الحق کی زیرِ صدارت ہوا۔ سیکریٹری آئی ٹی

پی ٹی اے کو آئندہ سال ملک میں فائیو جی لانچ کرنے کی ہدایت Read More »

ایپک گیمز نے سام سنگ کے آٹو بلاکر فیچر کیخلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی

دنیا بھر میں مقبول عام آن لائن ویڈیو گیم فورٹ نائٹ کی مالک کمپنی ایپک گیمز نے سام سنگ اور گوگل کے خلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی۔ اے ایف پی کے مطابق ایپک گیمز گزشتہ برس گوگل کے خلاف بھی ایک مقدمہ جیت چکا ہے۔ حالیہ مقدمہ سام سنگ کے آٹو بلاکر فیچر سے متعلق

ایپک گیمز نے سام سنگ کے آٹو بلاکر فیچر کیخلاف عدالتی جنگ چھیڑ دی Read More »

نمبر محفوظ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے 4 طریقے

واٹس ایپ اس وقت پیغام رسانی کے لیے استعمال ہونے والی سب سے مشہور ایپ ہے۔ عام طور پر واتس ایپ کے ذریعے کسی بھی شخص سے رابطے یا پیغام کے لئے اس کا نمبر محفوظ کیا جانا لازمی تصور کیا جاتا ہے لیکن حقیقت یہ ہے کہ نمبر محفوظ کئے بغیر بھی واتس ایپ

نمبر محفوظ کیے بغیر واٹس ایپ میسج بھیجنے کے 4 طریقے Read More »

ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی، میٹا کو 28 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ

یورپی یونین کے ڈیٹا پرائیویسی کے قوانین کے نفاذ میں معاونت فراہم کرنے والے آئرلینڈ کے ادارے نے ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی پر میٹا کو 91 ملین یورو کا جرمانہ کردیا۔ جو کہ پاکستانی کرنسی میں 28 ارب روپے سے زائد رقم بنتی ہے۔ جرمن نشریاتی ادارے ڈی ڈبلیو کے مطابق فیس بک، تھریڈز،

ڈیٹا پرائیوسی کی خلاف ورزی، میٹا کو 28 ارب روپے سے زائد کا جرمانہ Read More »