سائنس اور ٹیکنالوجی

امریکی عدالت نے گوگل کو ناجائز اجارہ دار قرار دے دیا

امریکی عدالت نے دنیا کے سب سے بڑے انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل کو ناجائز اجارہ دار اور ملکی قوانین کی خلاف ورزی کرنے والا ادارہ قرار دے دیا۔۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق 2020 میں امریکی حکومت نے گوگل پر الزام لگایا تھا کہ اس نے سرچ مارکیٹ اور اشتہارات پر رکاوٹیں کھڑی […]

امریکی عدالت نے گوگل کو ناجائز اجارہ دار قرار دے دیا Read More »

اے آئی سے بدلی گئی اواز کیسے پہچانیں؟

مصنوعی ذہانت کا استعمال ہر گزرتے دن کے ساتھ تیزی سے بڑھ رہا ہے۔ اے آئی وائس کلوننگ ٹیکنالوجی تیزی سے ترقی کر رہی ہے۔ اس کی وجہ سے دھوکہ بازوں کو آپ کے دوستوں یا رشتہ داروں کی نقالی کرنے اور ذاتی معلومات حاصل کرنے میں زیادہ دشواری پیش نہیں آتی۔ ایسی صورتحال میں

اے آئی سے بدلی گئی اواز کیسے پہچانیں؟ Read More »

خبردار! آئی فون کے لاکھوں فونز پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے

دنیا کی ہر ایپ وقت کے ساتھ ساتھ جدید ہوتی جاتی ہے جس کی وجہ سے وہ پرانے موبائل فون پر فعال نہیں رہ پاتی۔ ایسا ہی واٹس ایپ کے ساتھ بھی ہے۔ واٹس ایپ ہر چند ماہ بعد اینڈرائیڈ اور آئی او ایس پر کے ذریعے چلنے والے موبائل فون کی فہرست جاری کرتا

خبردار! آئی فون کے لاکھوں فونز پر واٹس ایپ بند ہونے والا ہے Read More »

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی

دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک جیف بیزوس کو 2 اگست کا ایک ہی دن بہت بھاری پڑگیا۔ ۔ جیف بیزوس کی دولت میں ایک ہی دن میں 15 بلین ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے ۔ بلومبرگ بلینیئرز انڈیکس کے مطابق جیف بیزوس کی دولت کی مجموعی مالیت میں صرف

جیف بیزوس کو 1 دن میں 15 ارب ڈالر کا نقصان، ایلون مسک کی دولت میں بھی بڑی کمی Read More »

امریکا کا ٹک ٹاک پر بچوں کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام

امریکی محکمہ انصاف نے ٹک ٹاک پر بچوں کی حفاظت کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام لگا کر عدالت میں مقدہ دائر کردیا۔ فرانس 24 کے مطابق ٹک ٹاک اور امریکا کے درمیان نئی عدالتی جنگ کا آغاز ہوگیا ہے ۔ اس درخواست پر عدالتی فیصلہ اس بات کا تعین

امریکا کا ٹک ٹاک پر بچوں کے لیے آن لائن پرائیویسی قوانین کی خلاف ورزی کا الزام Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب اپنے پسندیدہ چینل کو پن کر سکیں گے

دنیا بھر کی یپس کی طرح واٹس ایپ بھی وقتاً فوقتاً نئے فیچرز لانچ کرتا رہتا ہے۔ انسٹنٹ میسیجنگ اور کالنگ ایپ اب ایک نیا فیچر لے آیا ہے جس کے ذریعے آپ اپنے پسندیدہ واٹس ایپ چینل کو پن کر سکیں گے واٹس ایپ نے اپنی چینل سروس میں ایک نیا پن فیچر شامل

واٹس ایپ کا نیا فیچر: اب اپنے پسندیدہ چینل کو پن کر سکیں گے Read More »

گوگل کروم میں خرابی: ڈیڑھ کروڑ ونڈوز صارفین کے پاس ورڈ غائب

ایک طرف جہاں پوری دنیا ابھی تک کراؤڈ اسٹرائیک کے نقصان سے نہیں نکل سکی ہے وہیں دوسری جانب گوگل کروم میں بگ کی وجہ سے ڈیڑھ کروڑ صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ۔ بلوم برگ کی رپورٹ کے مطابق گوگل کروم میں بگ کی وجہ سے 1.5 کروڑ ونڈوز صارفین کے پاس

گوگل کروم میں خرابی: ڈیڑھ کروڑ ونڈوز صارفین کے پاس ورڈ غائب Read More »

اسٹیٹس ری شیئرنگ: انسٹاگرام کا بہترین فیچر اب واٹس ایپ پر آنے والا ہے

ٹیک کمپنی دنیا کی سب سے مقبول میسیجنگ اینڈ کالنگ ایپ واٹس ایپ پر ایک نیا فیچر لارہی ہے ، جس کے ذریعے صارفین اپنے پرانے اسٹیٹس کو دوبارہ شیئر کرسکیں گے۔ واٹس ایپ پر ایک نئے روز جدید فیچرز آتے رہتے ہیں تاکہ اس کے صارفین کی دلچسپی برقرا رہے ۔ حال ہی میں

اسٹیٹس ری شیئرنگ: انسٹاگرام کا بہترین فیچر اب واٹس ایپ پر آنے والا ہے Read More »

گوگل کو ٹکر دینے کے لئے سرچ جی پی ٹی تیار

دنیا بھر میں انٹر نیٹ سرچ انجن تو کئی ہیں لیکن گوگل کو ٹکر دینے والا کوئی نہیں لیکن اب اس کی بالادستی کو چیلنج کرنے کے لئے اوپن اے آئی میدان میں آگیا ہے۔ چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی ماڈل مارکیٹ میں لانے والی کمپنی اوپن اے آئی نے اے آئی سرچ

گوگل کو ٹکر دینے کے لئے سرچ جی پی ٹی تیار Read More »

کہیں بھی اور کسی بھی وقت…’، ایلون مسک کا مارک زکربرگ کو چیلنج

ٹوئٹر اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے مارک زکربرگ کو ایک بار پھر بڑا چیلنج دے دیا ہے۔ ٹیسلا کمپنی کے چیف ایلون مسک نے ایک ویڈیو شیئر کی ہے، جس میں وہ فیس بک کے سی ای او مارک زکربرگ کے ساتھ کہیں بھی، کسی بھی وقت اور کسی بھی اصول کے ساتھ

کہیں بھی اور کسی بھی وقت…’، ایلون مسک کا مارک زکربرگ کو چیلنج Read More »