سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل کا تھرڈ پارٹی کوکیز کے حوالے سے بڑا یو ٹرن

گوگل نے تھرڈ پارٹی کوکیز کو کروم براؤزر میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کروم میں ایک نیا فیچر شامل کیا جائے گا جو براؤزنگ کے دوران صارفین کو خبردار کرے گا۔ انٹر نیٹ سرچ انجن گوگل نے تھرڈ پارٹی کوکیز کو کروم براؤزر میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کمپنی کے مطابق وہ […]

گوگل کا تھرڈ پارٹی کوکیز کے حوالے سے بڑا یو ٹرن Read More »

چینی سائنسدانوں کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے

چاند پر زندگی کے آثار اور پانی کی موجودگی کے شواہد حاصل کرنے کے لئے بنی نوع انسان ہمیشہ ہی پرجوش رہی ہے۔ اس حوالے سے چین کے سائنسدانوں نے چاند میں پانی کی موجودگی کے ثبوت حاصل کرنے کا دعویٰ کیا ہے۔ چین نے گشتہ 29 برسوں کے دوران اپنے خلائی پروگرام پر بہت

چینی سائنسدانوں کو چاند میں پانی کے آثار مل گئے Read More »

للاما 3.1: میٹا کا پہلے سے کہیں زیادہ جدید نیا اے آئی ماڈل لانچ

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی میٹا کا یہ نیا اوپن سورس ماڈل پچھلے اے آئی ماڈل سے زیادہ جدید اور بہتر ہے۔ کمپنی کے سی ای او مارک زکربرگ نے ویڈیو شیئر کرکے اس کے بارے میں معلومات دی ہیں۔ فیس بک ، انسٹاگرام اور واٹس ایپ کی مالک کمپنی ماتا نے ایک

للاما 3.1: میٹا کا پہلے سے کہیں زیادہ جدید نیا اے آئی ماڈل لانچ Read More »

آئی فون 16 کی لانچنگ سے پہلے آئی فون 17 کی معلومات لیک ہوگئی

آئی فون 16 کے لانچ کے حوالے سے کہا جا رہا ہے کہ اسے رواں سال ستمبر میں مارکیٹ میں فروخت کے لئے پیش کیا جاسکتا ہے لیکن اس سے قبل بھی آئی فون 17 کی لیک ہونے والی تفصیلات سامنے آ چکی ہیں۔ دنیا بھر کے صارفین آئی فون 16 کے لانچ کا بے

آئی فون 16 کی لانچنگ سے پہلے آئی فون 17 کی معلومات لیک ہوگئی Read More »

مائیکرو سافٹ کا سرور ڈاؤن: دنیا بھر میں انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ میں تعطل

دنیا بھر میں آئی ٹی کمیونیکیشن میں خلل آیا ہے جس کے باعث میں الیکٹرانک میڈیا، انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ کے شعبوں میں شدید تعطل آیا ہے۔ مائیکرو سافٹ 360، مائیکرو اسافٹ ونڈوز، مائیکروسافٹ ٹیم، مائیکرو سافٹ ایزور، مائیکروسافٹ اسٹور اور مائیکروسافٹ کلاؤڈ سے چلنے والی خدمات استعمال کرنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔ مائیکروسافٹ

مائیکرو سافٹ کا سرور ڈاؤن: دنیا بھر میں انٹرنیٹ، فلائٹس اور بینکنگ میں تعطل Read More »

میٹا اے آئی،چیٹ جی پی ٹی حساب میں کچے، آسان سوال کے بھی غلط جواب

ویسے تو ریاضی کے گورکھ دھندوں میں اچھے اچھوں کے پسینے چھوٹ جاتے ہیں،، لیکن صورت حال یہ ہے کہ میٹا اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی جیسے بھی چیٹ ماڈلز بھی حساب میں کچے ہیں۔ مصنوعی ذہانت کے پاس ہمارے تمام سوالات کے جوابات ہیں۔ AI آپ کو مشکل ترین سوالات کے جوابات

میٹا اے آئی،چیٹ جی پی ٹی حساب میں کچے، آسان سوال کے بھی غلط جواب Read More »

آئی فون 16 میں کیا خصوصیات ہوں گی؟

ایپل فون صارفین ہر سال نئے آئی فون کا بے صبری سے انتظار کرتے ہیں۔ اس سال کا ماحول بھی ایسا ہی ہے۔ پوری دنیا ایپل کی نئی فون سیریز یعنی آئی فون 16 سیریز کا انتظار کر رہی ہے۔ ایپل کو آئی فون 16 سیریز کے لانچ ہونے کے بعد اپنی آمدنی میں اضافے

آئی فون 16 میں کیا خصوصیات ہوں گی؟ Read More »

ٹرمپ پر حملے کے بعد ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف

سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر قاتلانہ حملے کے بعد ایکس،، اسپیس ایکس اور ٹیسلا جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف ستانے لگا ہے۔ سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر جان لیوا حملے نے پوری دنیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ ٹرمپ پر یہ حملہ پنسلوانیا میں ایک انتخابی

ٹرمپ پر حملے کے بعد ایلون مسک کو اپنی جان کا خوف Read More »

خلاباز پیاس لگنے پر اپنا پیشاب خود پی سکیں گے، نیا اسپیس سوٹ تیار

امریکی محققین خلابازوں کے لیے مخصوص لباس میں نئی جدت لے آئے ہیں۔ یہ لباس پیشاب کو پینے کے پانی میں ری سائیکل کرے گا اور وہ بھی 5 منٹ میں۔ امریکی خلائی ایجسنی ناسا کے آنے والے بڑے خلائی مشن آرٹیمس پروگرام میں شامل خلا نورد ایسا سوٹ پہنیں گے جو ان کا اپنا

خلاباز پیاس لگنے پر اپنا پیشاب خود پی سکیں گے، نیا اسپیس سوٹ تیار Read More »

اب ایکس پر پوسٹ پسند نہیں آئے تو ڈس لائک کردیں

سوشل نیٹ ورکنگ ویب سائیٹ ایکس پر نیا فیچر لایا جارہا ہے ۔ جس کی مدد سے اگر کسی کی کوئی پوسٹ آپ کو پسند نہ آآئے تو آپ اسے ڈس لائیک کرسکیں گے۔ ایلون مسک اور ان کا سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (سابق ​​ٹویٹر) اکثر خبروں میں رہتے ہیں۔ ایلون مسک کا کوئی

اب ایکس پر پوسٹ پسند نہیں آئے تو ڈس لائک کردیں Read More »