سائنس اور ٹیکنالوجی

مائیکروسافٹ کے ملازمین پر چین میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی

دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی مائیکروسافٹ نے چین میں اپنے ملازمین پر اینڈرائیڈ فونز کے استعمال پر پابندی لگا دی ہے۔ بلومبرگ کی رپورٹ کے مطابق مائیکروسافٹ نے یہ فیصلہ سائبر سیکیورٹی اور ڈیٹا کی خلاف ورزی جیسے مسائل سے بچنے کے لیے کیا ہے۔ آج کل دنیا بھر میں ڈیٹا لیک ہونے […]

مائیکروسافٹ کے ملازمین پر چین میں اینڈرائیڈ ڈیوائسز کے استعمال پر پابندی Read More »

ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار: پوری دنیا ایک طرف اور چین ایک طرف

دنیا کی دوسری سب سے بڑی معاشی طاقت چین دنیا میں مضر گیسوں (گرین ہاؤس)کے اخراج میں بھی سب سے آگے ہے، لیکن چین ان گیسوں کے اخراج کو روکنے کے لئے ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار کے اتنے منصوبے مکمل کررہا ہے جتنے پوری دنیا مل کر بھی بنارہی۔۔ چین نے

ہوا اور شمسی توانائی سے بجلی کی پیداوار: پوری دنیا ایک طرف اور چین ایک طرف Read More »

اب واٹس ایپ پر پیغامات خود بخود ٹائپ ہوں گے

واٹس ایپ نے ایک نیا اے آئی فیچر متعارف کرایا ہے، جو چیٹنگ کو بہت آسان بنا دے گا۔ کیونکہ اس فیچر کی مدد سے پیغامات خودبخود ٹائپ ہوں گے۔ واٹس ایپ نے اپنے صارفین کے لیے ایک نیا اور انتہائی مفید فیچر متعارف کرایا ہے۔ جس سے اب چیٹنگ اور بھی آسان ہو جائے

اب واٹس ایپ پر پیغامات خود بخود ٹائپ ہوں گے Read More »

تاریخ کا سب سے بڑا سائبر اٹیک: 10 ارب کے قریب پاس ورڈز لیک

ٹیکنالوجی کی دنیا میں اب تک کی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ سامنے آیا ہے، جس میں ہیکرز نے 995 کروڑ پاس ورڈ چرا لیے ہیں۔ امریکی جریدے فور بز کی ا رپورٹ کے مطابق اوباما کیئر نامی ہیکر ٹیم نے 995 کروڑ پاس ورڈ لیک کیے ہیں۔ یہ معلومات روکی یو 2024

تاریخ کا سب سے بڑا سائبر اٹیک: 10 ارب کے قریب پاس ورڈز لیک Read More »

تھریڈز: ایکس کی ٹکر کے پلیٹ فارم کے پہلے ہی سال 17 کروڑ سے زائد فعال صارف

فیس بک، واٹس ایپ اور انسٹگرام کی مالک کمپنی میٹا کے ایکس (سابق ٹوئٹر) کی ٹکر پر لانچ کئے گئے پلیٹ فارمز تھریڈز کے ایک سال میں ساڑھے 17 کروڑ فعال صارفین ہوگئے ۔ میٹا نے گزشتہ برس 5 جولائی کو تھریڈز لانچ کیا تھا۔ اسے ایکس (سابق ٹوئٹر) کا متبادل قرار دیا جارہا تھا۔

تھریڈز: ایکس کی ٹکر کے پلیٹ فارم کے پہلے ہی سال 17 کروڑ سے زائد فعال صارف Read More »

میٹا نے غلطی مان لی: انسٹاگرام ، فیس بک پر اے آئی کا لیبل تبدیل

سوشل میڈیا پر شدید تنقید کے بعد میٹا نے انسٹاگرام پر میڈ ود اے آئی لیبل کو اے آئی انفو میں تبدیل کر دیا ہے۔ امریکی ویب سائیٹ ٹیک کرنچ کے مطابق چند روز قبل میٹا سے انسٹاگرام پر میڈ ود اے آئی کا لیبل ہٹا کر اے آئی انفو کردیا ہے۔ اس کے علاوہ

میٹا نے غلطی مان لی: انسٹاگرام ، فیس بک پر اے آئی کا لیبل تبدیل Read More »

ایپل صارفین کو اے آئی استعمال کرنے کے پیسے دینے پڑیں گے

ایپل انٹیلی جنس کے حوالے سے خبر سامنے آئی ہے کہ کمپنی ایپل ڈیوائسز میں اے آئی فیچرز کے حوالے سے ماہانہ سبسکرپشن لا سکتی ہے۔ ایپل نے ڈبلیو ڈبلیو ڈی سی 2024 ایونٹ میں ایپل انٹیلی جنس کو دنیا کے سامنے پیش کیا تھا۔ کمپنی نے اپنے AI میں کئی جدید خصوصیات شامل کی

ایپل صارفین کو اے آئی استعمال کرنے کے پیسے دینے پڑیں گے Read More »

گوگل کا نیا فیچر : ایک شارٹ کٹ سے انکوگنیٹو موڈ پر چلیں جائیں

گوگل اپنی سرچ ایپ میں انکوگنیٹو موڈ تک تیزی سے رسائی کے لیے ایک نئے شارٹ کٹ کی جانچ کر رہا ہے۔ یہ فیچر اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز کے لیے گوگل ایپ کے بیٹا ورژن میں دیکھا گیا ہے، جس میں نیچے والے بینر سے لیبل غائب کرنے کا آپشن بھی شامل کیا گیا ہے۔ یہ

گوگل کا نیا فیچر : ایک شارٹ کٹ سے انکوگنیٹو موڈ پر چلیں جائیں Read More »

اب گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ آپ کی پسندیدہ مشہور شخصیت کی طرح بات کرے گا

دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی گوگل ایسے اے آئی چیٹ بوٹس تیار کر رہا ہے، جن کی آواز مشہور شخصیات پر مبنی ہو سکتی ہے۔ گزشتہ دو برسوں کے دوران اے آئی چیٹ بوٹس نے سب کو اپنے سحر میں مبتلا کررکھا ہے۔ ٹیک کمپنیاں ایسے ایسے ٹول پر مبنی اے آئی چیٹ

اب گوگل کا اے آئی چیٹ بوٹ آپ کی پسندیدہ مشہور شخصیت کی طرح بات کرے گا Read More »

چین نے تاریخ رقم کر دی! چاند کے ان دیکھے حصے سے مٹی اور پتھر لے آیا

چین کا خلائی مشن ‘چینگ- ای 6’ چاند اس حصے سے مٹی اور چٹان کے اولین نمونے لے کر واپس زمین پر پہنچ گیا جو اب تک انسانی آنکھ دیکھ بھی نہیں سکی ۔ اے ایف پی کے مطابق چین نے رواں برس تین مئی کو بغیر عملے کا ایک خلائی مشن ‘چینگ- ای 6’

چین نے تاریخ رقم کر دی! چاند کے ان دیکھے حصے سے مٹی اور پتھر لے آیا Read More »