سائنس اور ٹیکنالوجی

کلاؤڈ 3.5 سونیٹ: چیٹ جی پی ٹی کی ٹکر کا اے آئی ماڈیول

ہماری زندگیوں میں مصنوعی ذہانت (AI) کا استعمال بڑھ رہا ہے۔ جب سے اوپن اے آئی کا چیٹ بوٹ چیٹ جی پی ٹی آیا ہے، اس نے لوگوں کے کام کو آسان بنا دیا ہے۔ چاہے آپ کو اپنے باس کو طویل میل لکھنے کے لیے مواد کی ضرورت ہو یا کسی ایسے موضوع پر […]

کلاؤڈ 3.5 سونیٹ: چیٹ جی پی ٹی کی ٹکر کا اے آئی ماڈیول Read More »

اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس نے اعلان کیا ہے کہ لائیو اسٹریمنگ فیچر صرف پریمیم سبسکرائبرز کے لیے دستیاب ہوگا، اس کا اطلاق کب ہوگا اس بارے میں کچھ نہیں بتایا گیا۔ ایلون مسک نے 2022 میں ایکس کی ملکیت حاصل کرنے کے بعد کئی بڑی تبدیلیاں کی ہیں، جن میں پرانے تصدیق شدہ مصدقہ

اب آپ کو ایکس پر لائیو اسٹریمنگ کی بھی ادائیگی کرنی ہوگی Read More »

اسنیپ چیٹ جنسی امتیاز پر خواتین ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ادا کرنے کو تیار

انسٹنٹ میسیجنگ سروس اسنیپ چیٹ کی مالک کمپنی اسنیپ انکارپوریٹڈ نے خواتین سے جنسی امتیاز کے الزام پر ڈیڑھ کروڑ ڈالر ادا کرنے پر آمادگی ظاہر کردی ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق ریاست کیلی فورنیا کےمحکمہ شہری حقوق کی جاب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ اسنیپ انکارپوریٹڈ نے 2015 سے 2022 کے

اسنیپ چیٹ جنسی امتیاز پر خواتین ملازمین کو ڈیڑھ کروڑ ڈالر ادا کرنے کو تیار Read More »

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا

امریکا میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی کمپنی ٹیسلا کے شیئرہولڈرز نے ادارے کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) ایلون مسک کے لیے 56 ارب ڈالر کے ‘پے پیکج’ کی منظوری دے دی۔ فرانس 24 کے مطابق ٹیکساس کے شہر آسٹن میں کمپنی کے سالانہ اجلاس کے دوران امریکہ کی کارپوریٹ تاریخ کے سب سے

ٹیسلا شیئر ہولڈرز نے ایلون مسک کا 56 ارب ڈالر کا پیکیج منظور کرلیا Read More »

ایلون مسک پر اسپیس ایکس میں ملازمین کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ

خلائی جہاز بنانے والی نجی خلائی کمپنی اسپیس ایکس کے برطرف ملازمین نے ادارے کے مالک ایلون مسک کے خلاف کام کی جگہ پر خواتین کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کا مقدمہ دائر کردیا ہے۔ لاس اینجلس میں کیلیفورنیا کی ایک عدالت میں دائر کئے گئے مقدمے میں ایلون مسک اور اسپیس ایکس پر

ایلون مسک پر اسپیس ایکس میں ملازمین کو جنسی ہراساں کرنے کا مقدمہ Read More »

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی

ایکس اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک نے اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی ٹی کے سی ای او سیم آلٹمین کے خلاف 9 سال سے جاری قانونی جنگ ختم کرنے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی کے مطابق ایلون مسک نے کیلیفورنیا کی عدالت میں اوپن اے آئی اور چیٹ جی پی

ایلون مسک نے اوپن اے آئی سے قانونی جنگ ختم کردی Read More »

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی

اسمارٹ موبائل فون کے سب سے مقبول آپریٹنگ سسٹم اینڈرائیڈ اور گوگل کی خالق کمپنی الفا بیٹ نے ایسی اے آئی فیچر کا اعلان کیا ہے جس سے چوری یا چھینا گیا موبائل فون کوئی دوسرا استعمال نہیں کرسکے گا۔ فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی کے مطابق ٹیک کی دنیا کے جن الفا بیٹ

اینڈرائیڈ کا نیا فیچر: چوری کئے گئے فون کی اسکرین بلاک ہوجائے گی Read More »

ایلون مسک کی اپنی کمپنیوں میں ایپل کے آلات پر لانے پر پابندی کی دھمکی

ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالکایلون مسک نے ایپل اور اوپن اے آئی کے درمیان شراکت داری پر اپنی ناراضگی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ ہائبر سیکیورٹی سے متعلق مسئلہ ہے، جسے قبول نہیں کیا جاسکتا۔ ٹیسلا کے سی ای او اور ایکس کے مالک ایلون مسک نے ایپل

ایلون مسک کی اپنی کمپنیوں میں ایپل کے آلات پر لانے پر پابندی کی دھمکی Read More »

اینڈرائیڈ صارفین ہوشیار! آپ کا فون ہیک ہو سکتا ہے

دنیا کی کئی ریاستوں نے سرکاری سطح پر اینڈرائیڈ آپریٹنگ سسٹم استعمال کرنے والے موبائل فون صارفین کو خبردار کیا ہے کہ اینڈرائیڈ او ایس میں ایسی کمزوریاں ہیں جو ہیکرز کو ان کی معلومات اور ڈیٹا تک رسائی دے سکتی ہیں۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اینڈرائیڈ او ایس میں بہت سی خامیاں

اینڈرائیڈ صارفین ہوشیار! آپ کا فون ہیک ہو سکتا ہے Read More »

مسٹر بیسٹ : روزانہ 83 لاکھ روپے کمانے والا یوٹیوبر

آج کل کے دور میں سب کو ایک ہی بھوت سوار ہے کہ وہ سوشل میدیا پلیٹ فارم سے کمائے۔۔ کیونکہ یہاں انہیں امریکی ڈالرز میں معاوضہ ملتا ہے ۔ ہمارے ارد گرد کئی ایسے لوگ ہیں جو یوٹیوب پر اپنا تیار کیا گیا مواد اپ لوڈ کرکے ماہانہ لاکھوں روپے کماتے ہیں لیکن آج

مسٹر بیسٹ : روزانہ 83 لاکھ روپے کمانے والا یوٹیوبر Read More »