چین نے تاریخ رقم کردی:چاند کا تاریک حصہ فتح کرلیا
چین کا خلائی مشن چینگ ای 6 چاند کے تاریک حصے میں اترنے والا انسانی تاریخ کا پہلا مشن بن گیا۔ اس کے ساتھ چین نے امریکا کو خلائی میدان میں بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے سرکاری خلائی ادارے چائنہ نیشنل اسپیس ایڈمنسٹریشن (سی این ایس اے) نے […]
چین نے تاریخ رقم کردی:چاند کا تاریک حصہ فتح کرلیا Read More »









