سائنس اور ٹیکنالوجی

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا

واٹس ایپ کے پلیٹ فارم سے صارفین کو اب ان لوگوں کے میسیج بھی ملیں گے جو یہ ایپ استعمال ہی نہیں کرتے ۔ واٹس ایپ میں ہونے والی اپ ڈیٹس کے بارے میں معلومات فراہم کرنے والی ویب سائیٹ ویبیٹا انفو (Wabetainfo )کے مطابق واٹس ایپ میں آئندہ ایک سے دو ماہ میں اب […]

تھرڈ پارٹی چیٹ فیچر؛ واٹس ایپ پر دوسری ایپس سے میسیج بھیجا جاسکے گا Read More »

ٹک ٹاک پر انتخابات سے متعلق کون سا مواد ہٹایا جائے گا ؟؟

ٹک ٹاک نے 8 فروری کو ہونے والے انتخابات سے قبل اپنے پلیٹ فارم پر انتخابی اخلاقیات کے اقدامات کو برقرار رکھنے اور تحفظ فراہم کرنے کے لیے اپنا نکتہ نظر بیان کیا ہے تاکہ یہ پلیٹ فارم اہم سماجی واقعات کے دوران معلومات کا ذمہ دار اور قابلِ اعتماد ذریعہ بنے۔ ٹک ٹاک نے

ٹک ٹاک پر انتخابات سے متعلق کون سا مواد ہٹایا جائے گا ؟؟ Read More »

لمبی لمبی ای میل لکھنے کی ٹینشن ختم؛ اب آپ صرف بولیں

گوگل اپنے صارفین کے لئے ایسی ایپ تیار کررہا ہے جس کی مدد سے آپ کو ای میل لکھنے کی زحمت نہیں اٹھانی پڑے گی بلکہ آپ متن بولیں گے اور ای میل تیار ہوجائے گی وہ بھی دفتری زبان و بیان میں ۔ دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز

لمبی لمبی ای میل لکھنے کی ٹینشن ختم؛ اب آپ صرف بولیں Read More »

واٹس ایپ سے اب بھجوائیں 2 جی بی تک کی فائل

دنیا کی سب سے مقبول انسٹنٹ میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ پر جلد ہی ایک فیچر آنے والا ہے جس میں 2 جی بی تک کی فائلز کو ایک لمحے میں شیئر کیا جاسکے گا۔ واٹس ایپ ٹریکر ویب سائیٹ ویبییٹا انفو (WABetaInfo )کے مطابق واٹس ایپ کے ماہرین ایک ایسے فیچر پر کام

واٹس ایپ سے اب بھجوائیں 2 جی بی تک کی فائل Read More »

ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا کا مریخ پر ان کے ہیلی کاپٹر سے رابطہ منتقطع ہوگیا ہے ۔ ناسا کے بیان کے مطابق مریخ کی فضا میں 2021 سے درجنوں پروازیں کرنے والے ہیلی کاپٹر ’انجینیوٹی‘ نے چند روز قبل ایک اور اڑان بھری تھی لیکن اس دوران ماہرین کا اس سے رابطہ

ناسا کا مریخ پر موجود ہیلی کاپٹر سے رابطہ منقطع Read More »

واٹس ایپ چینل پر پول اور وائس شیئر سمیت کئی نئے فیچرآگئے

دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس ایپ نے اپنے ٹول چینلز میں پول اور وائس شیئرنگ سمیت متعدد نئے فیچر متعارف کرادیے۔ واٹس ایپ نے گزشتہ سال چینلز ٹول لانچ کیا تھا، جو ایک طرفہ براڈ کاسٹنگ ٹول کے طور پر کام کرتا ہے۔ یہ ٹول صارفین کو مسیجنگ پلیٹ فارم

واٹس ایپ چینل پر پول اور وائس شیئر سمیت کئی نئے فیچرآگئے Read More »

رات 10 بجے کے بعد انسٹاگرام دیکھنے والے بچوں کو اب خاص پیغام آئے گا

ثبک کمپنی میٹا (Meta ) پر بچوں کو قابل اعتراض مواد سے دور رکھنے کے لئے عالمی سطح پر دباؤ کا سامنا ہے ۔ جس کی وجہ سے وہ اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر مختلف فیچرز بھی لارہا ہے۔ ایسا ہی ایک نیا فیچر انسٹاگرام میں بھی لایاجارہا ہے۔ ٹیکنالوجی سے متعلق معروف نیوز

رات 10 بجے کے بعد انسٹاگرام دیکھنے والے بچوں کو اب خاص پیغام آئے گا Read More »

موسمیاتی تبدیلی سے انسانی زندگی 6 ماہ کم ہوسکتی ہے: تحقیق

بین الاقوامی ماہرین نے اپنی تحقیق میں خبردار کیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے اوسط انسانی زندگی 6 ماہ کم ہوسکتی ہے۔ بین الاقوامی جریدے پبلک لائبریری آف سائنس (پلوس) مین شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی کے آنسانی زندگی پر اثرات جاننے کے لیے محققین نے دنیا کے 191

موسمیاتی تبدیلی سے انسانی زندگی 6 ماہ کم ہوسکتی ہے: تحقیق Read More »

واٹس ایپ آنر شپ فیچر؛ اپنے چینل کے رائٹس دوسرے کو دیں

واٹس ایپ میں بہت جلد ایک نیا فیچر آنے والا ہے جس کا نام اونر شپ فیچر ہوگا۔ اس فیچر کی مدد سے آپ کسی اور کو اپنے چینل کا مالک بنا سکیں گے۔ انسٹنٹ میسجنگ اور کالنگ ایپ واٹس ایپ کے ماہرین اپنے صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے ایپ میں نت نئے

واٹس ایپ آنر شپ فیچر؛ اپنے چینل کے رائٹس دوسرے کو دیں Read More »

خبردار!کروم انکوگنیٹو موڈ میں سرچ کرنے پر کچھ بھی راز نہیں رہتا

اگر آپ کو لگتا ہے کہ گوگل کروم کے انکوگنیٹو موڈ میں کچھ بھی سرچ کرنے سے آپ کا براؤزنگ یا سرچ ڈیٹا خفیہ رہتا ہے تو آپ غلط ہیں کیونکہ ایک مقدمہ کے بعد گوگل نے اپنی پالیسی میں انتہائی خاموشی سے بڑی تبدیلیاں کردی ہیں۔ گوگل کروم استعمال کرنے والے صارفین اکثر کسی

خبردار!کروم انکوگنیٹو موڈ میں سرچ کرنے پر کچھ بھی راز نہیں رہتا Read More »