سائنس اور ٹیکنالوجی

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار

ایپل اپنے آئی فون میں صارفین کو بہت سے ایسے فیچرز دیتا ہے جو اینڈرائیڈ اسمارٹ فونز میں نظر نہیں آتے۔ تاہم وقت کے ساتھ ساتھ گوگل اس سمت میں کام کر رہا ہے اور آئی فون کے فیچرز اینڈرائیڈ میں بھی آنے والے ہیں۔ ایسا ہی ایک فیچر بیٹری ہیلتھ فیچر بھی ہے۔ اسمارٹ […]

گوگل ایپل فون کا اہم ترین فیچر اینڈرائیڈ او ایس میں لانے کیلئے تیار Read More »

جانیے واٹس ایپ پر کیسے آن لائن ہوتے ہوئے بھی آف لائن نظر آئیں؟؟؟

واٹس ایپ پر اپنے آن لائن اسٹیٹس کو پوشیدہ رکھنے سے کوئی بھی آپ کو آن لائن نہیں دیکھ سکے گا اور آپ کو بہت سے مسائل سے نجات مل جائے گی۔ آن لائن ایکٹیویٹی کو چھپانے کے لیے آپ کو اپنی واٹس ایپ سیٹنگز میں جا کر پرائیویسی آپشن پر جانا ہوگا۔ یہاں آپ

جانیے واٹس ایپ پر کیسے آن لائن ہوتے ہوئے بھی آف لائن نظر آئیں؟؟؟ Read More »

واٹس ایپ میسیجز  اور کالز خفیہ رکھنے کے 5 آسان طریقے

واٹس ایپ ہماری زندگی کا ایک اہم حصہ بن گیا ہے۔ ہم دن میں کئی بار اس ایپ کو آن کرتے ہیں۔ کچھ ایسے بھی ہیں جو اس پر اپنے کام کی وجہ سے مسلسل متحرک رہتے ہیں۔ کمپنی وقتاً فوقتاً ایپ میں اپ ڈیٹس لاتی رہتی ہے تاکہ صارفین کی حفاظت کو برقرار رکھا

واٹس ایپ میسیجز  اور کالز خفیہ رکھنے کے 5 آسان طریقے Read More »

ناسا کا خلا سے ویڈیوز بھیجنے کیلیے لیزر ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا تجربہ

خلائی تحقیق سے متعلق امریکی ادارے ناسا نے خلا سے زمین پر ایچ ڈی ویڈیوز بھجوانے کے لئے جدید ترین لیزر تیکنالوجی استعمال کی ہے۔ اس حوالے سے ایک ویڈیو بھی جاری کی گئی ہے۔ ایکس پر ناسا نے بلی کی ایک ویڈیو جاری ہے جس کے ساتھ ہی بتایا ہے کہ اس ویدیو کو

ناسا کا خلا سے ویڈیوز بھیجنے کیلیے لیزر ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا تجربہ Read More »

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام

امریکی ٹیک کمپنی ایپل کے تیار کردہ موبائل آئی فون اور دیگر مصنوعات کی دنیا دیوانی ہے۔ کمپنی کے تیار کردہ ان آلات کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ایپل نے ان مصنوعات کے لیے غیر مصدقہ چارجرز اور کیبلز کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں ایپل کی ایک

ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام Read More »

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ

پنجاب کی نگراں حکومت نے لاہور میں اسموگ کے خاتمے کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کے تعاون سے مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران نگراں وزیر اعلیٰ پنجاب محسن نقوی نے کہا کہ مصنوعی بارش کے لئے متحدہ عرب امارات کی ٹیم 15 روز

ملکی تاریخ میں پہلی مرتبہ مصنوعی بارش کا کامیاب تجربہ Read More »

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ

سوشل میڈیا پر آج کل ایک کیڑا لوگوں کی توجہ اپنی جانب مبذول کرا رہا ہے جس کی ایک تصویر وائرل ہونے کے بعد اس کے وزن کے چرچے ہو رہے ہیں۔ اس کیڑے کا نام جائنٹ ویٹا (Giant Weta) ہے۔ ایک جائنٹ ویٹا کی گاجر کھاتے ہوئے دلکش تصویر ٹوئٹر پر گنز ن روزز

دنیا کا سب سے وزنی کیڑا جس کا وزن چوہے سے بھی تین گنا زیادہ Read More »

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی

دنیا کی سب سے بڑی مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے لاکھوں بھارتیوں کے ایکس اکاؤنٹس پر پابندیاں لگادیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ایکس نے 26 اکتوبر سے 25 نومبر کے درمیان 3 لاکھ 33 ہزار 36 اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی ہے۔ ان اکاونٹس پر بچوں سے غیر انسانی سلوک و استحصالی

فحاشی، دہشتگردی پھیلانے والے لاکھوں بھارتی ٹوئٹر اکاؤنٹس پر پابندی Read More »

ایمیزون کو کروڑوں کا چونا ، معاملہ عدالت پہنچ گیا

دنیا کی صف اول کی ای کامرس کمپنی ایمیزون نے امریکا میں ایک اور کمپنی پر کروڑوں کے فراڈ کا مقدمہ درج کرادیا ہے۔ امریکی نیوز ویب سائیٹ بلومبرگ کے مطابق دنیا بھر میں صف اول کی ای کامرس کمپنی ایمیزون نے واشنگٹن میں امریکی ڈسٹرکٹ کورٹ میں REKK نامی گروپ کے خلاف دھوکا دہی

ایمیزون کو کروڑوں کا چونا ، معاملہ عدالت پہنچ گیا Read More »

مصنوعی ذہانت نے سائنسدان کو قاتل قرار دے دیا، کئی ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے

روس مٰ مصنوعی ذہانت کے تحت کام کرنے والے ایک نظام کی غلطی کی وجہ سے ایک سائنسدان کو 10 ماہ جیل کی ہوا کھانی پڑگئی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق روسی اکیڈمی آف سائنسز انسٹی ٹیوٹ آف ان لینڈ واٹر بائیولوجی کے سائنسدان الیگزینڈر تسویتکوف کے لئے گزشتہ 10 ماہ ڈراؤنا خواب بن

مصنوعی ذہانت نے سائنسدان کو قاتل قرار دے دیا، کئی ماہ جیل میں گزارنے پڑ گئے Read More »