سائنس اور ٹیکنالوجی

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی

ٹیک انڈسٹری میں آج کل ہر جانب آرٹیفیشل انٹیلیجینس یا مصنوعی ذہانت کی بازگشت سنائی دیتی ہے۔ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے مائیکروسافٹ نے کمپیوٹر کے” کی بورڈ ” میں ایک نئی کی(Key) متعارف کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ آلٹ اور لیفٹ ایرو کے درمیان ایک نئی کو جگہ دی جارہی ہے جسے “کو پائلٹ […]

مائیکرو سافٹ نے اے آئی کے لیے کی بورڈ میں تبدیلی کردی Read More »

فیس بک کا نیا فیچر ؛ 30 دن میں آپ کے دیکھے گئے مواد کا ریکارڈ رکھے گا

سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک اپنے صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے وقت سے ساتھ ساتھ نئے فیچرز متعارف کرواتا رہتا ہے۔ ایسا ہی ایک فیچر لنک ہسٹری ہے۔ جسے نئے سال کی آمد کے موقع پر لانچ کیا گیا ہے۔ لنک ہسٹری فیچر خاص طور پر موبائل ایپ کے لیے لایا گیا

فیس بک کا نیا فیچر ؛ 30 دن میں آپ کے دیکھے گئے مواد کا ریکارڈ رکھے گا Read More »

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں

یوٹیوبرز کے لئے سب سے بڑا مسئلہ کاپی رائٹ ہوتا ہے خاص طور پر موسیقی کا استعمال اچھی خاصی محنت کو رائیگاں کردیتی ہے۔اس سے چینل کی آمدنی کم ہو جاتی ہے اور اگر صحیح طریقے سے کریڈٹ نہیں دیا جاتا تو چینل کو کاپی رائٹ کی اسٹرائیک کا سامنا بھی کرنا پڑ سکتا ہے۔۔

یوٹیوب چینل کے لیے اپنا میوزک خود بنائیں Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کمپنیوں کے لئے لے آئی سستی سبسکرپشن آفر

مائیکرو بلاگنگ ویب سائیٹ ایکس (سابق ٹوئٹر) نے چھوٹی کمپنیوں کے لئے نیا سبسکرپشن پلان جاری کردیا ہے۔ جو کہ کمپنیوں کے لئے موجودہ پلان سے 80 فیصد سستا ہے۔ ایکس کے ویریفائیڈ نامی اکاؤنٹ سے ٹوئٹ کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ ان چھوٹی کپمنیاں بھی ایکس کا سبسکرپشن پلان لے

ایکس (ٹوئٹر) کمپنیوں کے لئے لے آئی سستی سبسکرپشن آفر Read More »

واٹس ایپ نے ایک ماہ میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی

انسٹنٹ میسجنگ اور آڈیو ویڈیو کال ایپ واٹس ایپ نے گزشتہ سال نومبر کے مہینے میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی لگا دی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق واٹس ایپ نے 2021 میں بنائے آئی ٹی قوانین کے تحت صارفین کے تحفظ سے متعلق اٹھائے گئے اقدامات کی ماہانہ رپورٹ جاری کی۔

واٹس ایپ نے ایک ماہ میں 71 لاکھ سے زیادہ بھارتی اکاؤنٹس پر پابندی Read More »

بٹ کوائن کی قیمت 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

ڈیجیٹل کرنسی میں سب سے مستند بٹ کوائن کی قدر میں ایک مرتبہ پھت اضافہ دیکجا جارہا ہے۔ نئے سال کے پہلے ہی دن بٹ کوائن کی قدر 21 ماہ کی بلند ےےرین سطح پر جاپہنچی ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نئے سال کے ہپہلے کاروباری دن بٹ کوائنن کی قدر ایک وقت

بٹ کوائن کی قیمت 21 ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی Read More »

انسٹاگرام کا نیا فیچر؛ فالوورز اب بڑھیں گے زیادہ تیزی سے

انسٹاگرام کا شمار صف اول کے ویڈیو شیئرنگ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں ہوتا ہے۔ اس ایپ کے دنیا بھر میں 2 ارب سے زیادہ فعال صارفین ہیں۔ صارفین کی دلچسپی برقرار رکھنے کے لیے چند ماہ کے دوران انسٹاگرام میں کئی نئے فیچرز شامل کیے گئے ہیں۔ ج کہ کمپنی کے انجنیئر کئی ایسے

انسٹاگرام کا نیا فیچر؛ فالوورز اب بڑھیں گے زیادہ تیزی سے Read More »

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ایک اور انقلابی ڈیوائس لانے کیلیے تیار

اوپن اے آئی نے گزشتہ سال چیٹ جی پی ٹی لانچ کرکے مارکیٹ میں سنسنی پیدا کردی تھی۔ اس کے بعد سے بہت سے AI ٹولز لانچ کیے گئے ہیں۔ اب کمپنی ایک اور پروڈکٹ پر کام کر رہی ہے جسے نئے سال میں لانچ کیا جا سکتا ہے۔ چند روز قبل ایپل سے متعلق

چیٹ جی پی ٹی کی مالک کمپنی ایک اور انقلابی ڈیوائس لانے کیلیے تیار Read More »

واٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر ؛ اب نمبر جانے بغیر ہی رابطہ ممکن

واٹس ایپ جلد ہی ایسا فیچر متعارف کرانے والا ہے جس سے آپ اس سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر نمبروں کا تبادلہ کیے بغیر ایک دوسرے سے چیٹ کر سکیں گے۔۔ جلد ہی آپ واٹس ایپ میں نمبروں کا تبادلہ کیے بغیر ایک دوسرے سے رابطہ کر سکیں گے۔ کمپنی یوزر نیم فیچر پر کام

واٹس ایپ کا یوزر نیم فیچر ؛ اب نمبر جانے بغیر ہی رابطہ ممکن Read More »

اب تو مٹی بھی الیکٹرانک ہو گئی ہے! 15 دن میں افزائش دُگنی

دنیا بھر میں آج کل کاشتکاری کے نت نئے طریقے طریقہ فروغ پارہے ہیں۔ جس سے پانی اور مٹی کے بے دریغ استعمال کو روک کر زیادہ سے زیادہ پیدا وار حاصل کی جاسکتی ہے۔ ایسا ہی ایک طریقہ سوئیڈن کے ماہرین نے اختیار کیا ہے جس میں مٹی کی ضرورت نہیں ہے۔ اس کا

اب تو مٹی بھی الیکٹرانک ہو گئی ہے! 15 دن میں افزائش دُگنی Read More »