ٹیکنالوجی چوری الزام؛ ایپل واچز کے نئے ماڈلز پر پابندی
ایپل نے اپنی جدید ترین گھڑیوں کے نئے ماڈلز ایپل واچ سیریز 9 اور ایپل واچ الٹرا 2 پر پابندیوں کے خلاف عدالتی چارہ جوئی کا اعلان کردیا۔۔ دنیا کی صف اول کی ٹیک کمپنی ایپل اپنی اسمارٹ واچز میں صارفین کی صحت اور فٹنس سے متعلق جدید ترین فیچر شامل کرتا رہتا ہے۔ یہی […]
ٹیکنالوجی چوری الزام؛ ایپل واچز کے نئے ماڈلز پر پابندی Read More »









