ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام
امریکی ٹیک کمپنی ایپل کے تیار کردہ موبائل آئی فون اور دیگر مصنوعات کی دنیا دیوانی ہے۔ کمپنی کے تیار کردہ ان آلات کے صارفین کی تعداد کروڑوں میں ہے۔ ایپل نے ان مصنوعات کے لیے غیر مصدقہ چارجرز اور کیبلز کے استعمال کے خلاف خبردار کیا ہے۔ امریکی میڈیا رپورٹس میں ایپل کی ایک […]
ایپل کا خریداروں کو آئی فون کی چارجنگ کے حوالے سے اہم پیغام Read More »









