کھیل

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟

بھارتی کرکٹ ٹیم کے تقریباً تمام ہی کھلاڑی بڑے چاک و چوبند اور فٹ ہیں ۔ اس بے مثال فٹنس کے لیے انہیں اپنے کھانے پینے پر بہت زیادہ کنٹرول کرنا پڑتا ہے لیکن سوچیں اگر سارے بھارتی کھلاڑی موٹے ہوتے تو کیسے لگتے۔۔ اسی طرح کی کچھ تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہیں۔ […]

بھارتی کرکٹرز موٹے ہوتے تو کیسے نظر آتے۔۔؟؟ Read More »

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا

بھارتی کرکٹ بورڈ نے فیصلہ کیا ہے کہ آئندہ برس ٹی 20 ورلڈ کپ میں ویرات کوہلی تیم کا حصہ نہیں ہوں گے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی سی سی آئی نے ون ڈے ورلڈ کپ کے فائنل میں شکست کو مدنظر رکھتے ہوئے آئندہ برس ہونے والے ٹی 20 ورلڈ کپ کی تیاریوں

بھارتی کرکٹ بورڈ نے ویراٹ کوہلی کے مستقبل کا فیصلہ کرلیا Read More »

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے

پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا کے دورے پر جہاں وہ تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی لیکن اس سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے۔۔ جمعے کے روز آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں پاکستان اور آسٹریلوی پرائم منسٹر الیون کے درمیان کھیلے جارہے چار روزہ میچ کے تیسرے

پاک آسٹریلیا ٹیسٹ شروع ہونے سے پہلے ہی قومی کھلاڑی انجری کا شکار ہونے لگے Read More »

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ؛ پہلے ہی میچ میں تنازع

قومی کرکٹ ٹیم اس وقت تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلنے کے لئے آسٹریلیا میں موجود ہے۔ سیریز کا ۤغاز ابھی نہیں ہوا لیکن وارم اپ میچ میں تنازع کھرا ہوگیا ۔ جس پر آسٹریلوی بورڈ کو معذرت کرنی پڑ گئی۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز شروع ہونے سے قبل پاکستان کی قومی ٹیم چار روزہ

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ؛ پہلے ہی میچ میں تنازع Read More »

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار

امریکی جریدے ٹائمز نے لیجنڈ فٹبالر لیونل میسی کو رواں برس کا سب سے بہترین کھلاڑی قرار دیا ہے۔ بین الاقوامی شہرت یافتہ جریدے میں شائع آرٹیکل میں کہا ہے کہ امریکا فٹ بال کی مقبولیت اور عوام میں پزیرائی کے معاملے میں خطے کے دیگر ممالک کے ممقابلے میں بہت پیچھے ہے ۔ لیکن

میسی “ایتھلیٹ آف دی ایئر ” قرار Read More »

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے

پاکستان سپر لیگ 2019 کا ٹاٹئل جیتنے والی کوئڑہ گلیڈی ایٹرز کو ایک مرتبہ پھر شین واٹسن کا ساتھ مل گیا۔ آسٹریلیا کے سابق آل رآنڈر شین واٹسن پی ایس ایل میں اسلام آباد یونائیٹڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی نمائندگی کررکچے ہیں۔ کوئٹہ گلیڈی اٹرز کو 2019 میں ٹرافی جتوانے میں شین واٹس کی

شین واٹسن دوبارہ پی ایس ایل کا حصہ بن گئے Read More »

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم

پاکستان ویمنز ٹیم نے نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم بن گئی ہے۔ پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ میں کیوز ٹیم کے خلاف ون ڈے سیریز کھیل رہی ہے۔ منگل کو ڈنیڈن میں کھیلے گئے میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو ہرا کر پاکستان نے ٹین میچوں کی سیریز

قومی ویمنز ٹیم نیوزی لینڈ کو ٹی 20 سیریز ہرانے والی پہلی ایشیائی ٹیم Read More »

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے حارث رؤف کو بگ بیش لیگ کھیلنے کی اجازت دے کر ایک مرتبہ پھر پلیئرز پاور کے سامنے گھٹنے ٹیک دیئے۔ ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد حارث رؤف نے آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ وہ کچھ وقت آرام

پی سی بی حارث رؤف سے ہار گیا، بگ بیش کھیلنے کی اجازت مل گئی Read More »

شعیب ملک ثی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے پہلے پاکستانی بیٹر

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرلیا۔ کراچی میں قومی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹورنامنٹ جاری ہے جس میں ملک کے صف اول کے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ ایونٹ کے دوران قومی ٹیم کے سابق کپتان اور اسٹار آل راؤنڈر شعیب ملک بھی

شعیب ملک ثی ٹوئنٹی فارمیٹ میں 1000 چوکے پہلے پاکستانی بیٹر Read More »

“نا کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے ۔۔ بس ان سے مفت کی عشائیاں کرا لو”

قومی کرکٹ ٹیم آسٹریلیا کے مشکل ترین دورے پر ہے لیکن کئی کھلاڑیوں نے اسے کھیل اور قومی مشن سمجھنے کے بجائے مشن ہنی مون سمجھا ہوا ہے۔ قومی کرکٹ ٹیم اس وقت آسٹریلیا میں موجود ہے ۔ جہاں وہ کینگروز کے خلاف تین ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلے گی۔ یہ سیریز ٹیسٹ چیمپئین شپ

“نا کام کے نا کاج کے دشمن اناج کے ۔۔ بس ان سے مفت کی عشائیاں کرا لو” Read More »