کھیل

ویڈیو گیم پوکیمون گو مرگیا ؟؟

ای اسپورٹس کی دنیا میں پوکیمون گو کو عروج کی جو بلندیاں نصیب ہوئیں وہ شائد کسی کا مقدر نہ بن سکے لیکن سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ دور جدید میں پوکیمون گو اپنی زندگی پوری کرچکا ہے؟ گزشتہ سات سال کے دوران پوکیمون گو نے مقبولیت کا وہ مقام حاصل کیا جو شائد […]

ویڈیو گیم پوکیمون گو مرگیا ؟؟ Read More »

پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ بہترین ہیں، محمد شامی کا طنز

بھارتی فاسٹ بولر محمد شامی نے پاکستانی کرکٹرز پر طنز کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ ہی بہترین ہیں۔ ورلڈ کپ 2023 سے قبل پاکستانی بولنگ لائن کو بہترین مانا جاتا تھا لیکن پورے ایونٹ میں وہ ناکام ہوگئے جب کہ بھارتی بولر محمد شامی کو کسی گننتی میں

پاکستانی کھلاڑی سمجھتے ہیں کہ صرف وہ بہترین ہیں، محمد شامی کا طنز Read More »

لیگ آف لیجنڈز کے مایہ ناز کوچ ککوما کی ٹی 1 واپسی

لیگ آف لیجنڈز کے چیمہئین اور اس کھیل کے نایہ ناز کوچ ککوما (KKOMA) نے دوبارہ جنوبی کورین ٹیم ٹی ون میں شمولیت اختییار کرلی ہے۔۔ ای اسپورٹس ویب سائیٹس کا کہنا ہے کہ کئی روز سے ککوما کی 2024 کے لیے ٹی ون (T1) کے ہیڈ کوچ کی حیثیہت سے تقرری کی خبریں چل

لیگ آف لیجنڈز کے مایہ ناز کوچ ککوما کی ٹی 1 واپسی Read More »

قومی ٹیم کو بولنگ کے گُر اب عمر گل اور سعید اجمل سکھائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کو بولنگ کے گُر سکھانے کے لیے عمر گل اور سعید اجمل کو ذمہ داریاں سونپ دیں ۔۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق 2009 کے ٹی 20 ورلڈ کپ اور 2012 میں ایشیا کپ جیتنے والی قومی کرکٹ ٹیم میں شامل سابق کرکٹرز عمر

قومی ٹیم کو بولنگ کے گُر اب عمر گل اور سعید اجمل سکھائیں گے Read More »

فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان کو تاجکستان سے بھی شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ ٹو میں پاکستان کو سعودی عرب کے بعد تاجکستان نے بھی ہرادیا۔ فیفا ورلڈکپ کوالیفائر راؤنڈ 2 ایشیا میں گروپ جی کے میچ میں پاکستان اور تاجکستان اسلام آباد کے جناح فٹ بال اسٹیڈیم میں آمنے سامنے تھے۔ تاجکستان کی ٹیم پورے میچ میں چھائی رہی اور 6 گول اسکور کئے

فٹ بال ورلڈ کپ کوالیفائر؛ پاکستان کو تاجکستان سے بھی شکست Read More »

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف کی معذرت

لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران بطور چیف سلیکٹر پہلی مرتبہ قومی ٹیم کا اعلان کرتے ہوئے وہاب ریاض نے دورہ آسٹریلیا کیلئے 18 رکنی قومی اسکواڈ کا اعلان کیا۔ قومی ٹیم میں شان مسعود ( کپتان )، عامرجمال، عبداللہ شفیق، ابرار احمد، بابراعظم، فہیم اشرف، حسن علی، امام الحق، خرم شہزاد، میرحمزہ، محمد رضوان،

دورہ آسٹریلیا کے لیے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان، حارث رؤف کی معذرت Read More »

پورے ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت فائنل ہار گیا؛ آسٹریلیا ورلڈ چیپمیئن بن گیا

آسٹریلیا نے بھارت کو وکٹوں سے شکست دے کر چھٹی مرتبہ آئی سی سی ورلڈ کپ جیت لیا ہے۔ احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ پورے ٹورنامنٹ میں بھرپور بیٹنگ کا مظاہرہ کرنے والی بھارتی ٹیم کے بیٹرز ناکام

پورے ایونٹ میں ناقابل شکست بھارت فائنل ہار گیا؛ آسٹریلیا ورلڈ چیپمیئن بن گیا Read More »

ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے ساتھ آسٹریلیا پر ڈالروں کی بھی بارش

آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کی فاتح ٹیم کو 40 لاکھ امریکی ڈالر اور رنر اپ ٹیم کو 20 لاکھ امریکی ڈالر کی انعامی رقم ملی ہے۔۔ بھارتی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد کے نریندرا مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں آئی سی سی ورلڈ کپ کا فائنل آسٹریلیا اور بھارت کے درمیان کھیلا

ورلڈ کپ ٹائٹل جیتنے کے ساتھ آسٹریلیا پر ڈالروں کی بھی بارش Read More »

بھارتی بولر محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی بددعا

حالیہ ورلڈ کپ میں محمد شامی نے وہ کچھ کر دکھایا ہے جو بھارتی کرکٹ کی تاریخ میں کوئی نہیں کرہایا۔۔ بھارت بھر سے انہیں بے پناہ پیار مل رہا ہے لیکن ان کی اہلیہ انہیں بددعائیں دے رہی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد شامی اور اہلیہ حسین جہاں کے درمیان عدالتی جنگ جاری

بھارتی بولر محمد شامی کو ان کی اہلیہ کی بددعا Read More »

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو سعودی عرب سے شکست

فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں پہلی بار رسائی حاصل کرنے والی پاکستانی ٹیم کو سعودی عرب نے صفر کے مقابلے میں 4 گول سے ہرادیا ہے۔۔ پاکستان اور سعودی عرب کی قومی ٹیمیں فیفا ورلڈکپ کوالیفائر کے دوسرے راؤنڈ میں الحسا پرنس عبد اللّٰہ بن جلاوی اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں۔ کھیل کے پہلے

فیفا ورلڈ کپ کوالیفائر: پاکستان کو سعودی عرب سے شکست Read More »