کھیل

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر

پی سی بی نے شان مسعود کو ٹیسٹ اور شاہین شاہ آفریدی کو ٹی20 کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کردیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ نے قومی ٹیم کی ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کی بنیاد پر ریڈ اور وائٹ بال فارمیٹ میں کھلاڑیوں اور کوچنگ اسٹاف میں اکھاڑ پچھاڑ شروع کردی ہے۔ بابر اعظم […]

شان مسعود ٹیسٹ، شاہین آفریدی ٹی20 ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹس کی قیادت چھوڑنے کا اعلان کر دیا ہے تاہم وہ تمام فارمیٹس میں کھلاڑی کی حیثیت سے کھیلتے رہیں گے۔۔ بدھ کو بابر اعظم نے لاہور میں پی سی بی کے چیئرمین ذکاء اشرف سمیت دیگر اعلٰی حکام سے ملاقات کی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق

بابر اعظم قومی ٹیم کی کپتانی سے دستبردار Read More »

آن لائن ٹورنامنٹ آرگنائزر “گیم بیٹلز” کو بند کرنے کا اعلان

آن لائن ٹورنامنٹ ویب سائٹ “گیم بیٹلز” (Game Battles) نے 15 جنوری 2024 سے پلیٹ فارم بند کرنے کا اعلان کردیا۔ 2003 میں بنائی گئی”گیم بیٹلز” (Game Battles) کی مقبولیت کا اندازہ اس بات سے لگایا جاسکتا ہے کہ اپنے قیام کے صرف 3 سال بعد ہی اسے میجر لیگ گیمنگ (MLG ) جیسی کمپنی

آن لائن ٹورنامنٹ آرگنائزر “گیم بیٹلز” کو بند کرنے کا اعلان Read More »

سلیکشن کمیٹی تحلیل، سابق کھلاڑیوں کا ذکا اشرف کو جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ

انضمام الحق اور مورنی کورکل کے بعدقومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی بھی تحلیل کردی گئی ہے جب کہ ذکا اشرف کو سابق کھلاڑیوں نے جلد بازی کے بجائے سکون سے فیصلے کرنے کا مشورہ دے دیا۔۔ چیف سلیکٹر انضام الھق کے استعفے اور قومی ٹیم کی خراب کارکردگی پر پی سی بی نے سینئر

سلیکشن کمیٹی تحلیل، سابق کھلاڑیوں کا ذکا اشرف کو جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ Read More »

بلاسٹ 6 میجر اٹلانٹا ٹرافی ڈبلیو 7 ایم ای اسپورٹس کے نام

ڈبلیو 7 ایم ای اسپورٹس نے بلاسٹ 6 میجر اٹلانٹا ٹرافی اپنے نام کرکے ناصرف دو لاکھ ڈالرز کا انعام اپنے نام کیا ہے بلکہ سکس انویٹیشنل سے پہلے پوائنٹس کا ایک بڑا حصہ بھی حاصل کیا ہے۔ ڈبلیو 7 ایم ای اسپورٹس کو اسپیس اسٹیشن، بی ڈی ایس، ورٹس، گیکے، جی ٹو ای اسپورٹس

بلاسٹ 6 میجر اٹلانٹا ٹرافی ڈبلیو 7 ایم ای اسپورٹس کے نام Read More »

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ

ورلڈ کپ میں انتہائی ناقص کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل نے اپنے ضمیر کی آواز پر عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔۔ بھارت میں کھیلے جارہے ورلڈ کپ میں انتہائی خراب کارکردگی کے بعد قومی ٹیم کے کھلاڑی اور سپورٹنگ اسٹاف کا عملہ ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس پہنچ

پاکستانی ٹیم کے بولنگ کوچ مورنی مورکل مستعفیٰ Read More »

پاکستان کا مشن ورلڈ کپ تمام، شائقین کرکٹ کی پاکستانی ٹیم پر تنقید

کرکٹ ورلڈ کپ 2023 کے آخری لیگ میچ میں انگلینڈ نے پاکستان کو 93 رنز سے شکست دے دی۔ جس کے بعد پاکستان کا مشن ورلڈ کپ ناکامی کے ساتھ اختتام پزیر ہوگیا۔۔ کولکتہ میں کھیلے گئے میچ سے قبل بابر اعظم نے سارا بوجھ یہ کہہ کر فخر زمان پر ڈال دیا کہ وہ

پاکستان کا مشن ورلڈ کپ تمام، شائقین کرکٹ کی پاکستانی ٹیم پر تنقید Read More »

بابر اعظم کی کپتانی کا دور آج ختم

ورلڈ کپ میں پاکستان آج اپنا آخری لیگ میچ انگلینڈ کے خلاف کھیل رہا ہے اور یہ میچ بابر اعظم کے لیے بھی بطور کپتان آخری میچ ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ ورلڈ کپ میں آج اپنے آخری لیگ میچ میں ایک دوسرے کے آمنے سامنے ہیں، انگلینڈ تو سیمی فائنل تک رسائی حاصل ہی نہیں

بابر اعظم کی کپتانی کا دور آج ختم Read More »

مداحوں کا 10 سالہ انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کی رونمائی کا وقت آگیا

گرینڈ تھیفٹ آٹو کے خالق ادارے راک اسٹار گیمز نے رواں برس دسمبر میں جی ٹی اے 6 کو اپنے پہلے ٹریلر کے ذریعے مکمل طور پر سامنے لانے کاا علان کردیا ہے۔۔ گرینڈ تھیفٹ آٹو 5 کا پہلا ٹریلر 2011 میں جاری کیا گیا تھا جب کہ 2013 تک گیم ریلیز ہو چکا تھا۔

مداحوں کا 10 سالہ انتظار ختم ہونے کے قریب، جی ٹی اے 6 کی رونمائی کا وقت آگیا Read More »

قدرت کا نظام انتقام بن گیا ۔۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ

نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو 5 وکٹوں سے ہرا کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔۔ جس کے بعد اب پاکستان انگلینڈ سے جیت بھی جائےے تو سیمی فائنل میں نہیں پہنچ سکتا۔۔ بھارت کے شہر بنگلوروں میں کھیلے گئے میچ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو جیت کے لیے 171 رنز کا

قدرت کا نظام انتقام بن گیا ۔۔ پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے آؤٹ Read More »