کھیل

ون ڈے کرکٹ؛ بابر کی جگہ شبھمن اور شاہین کی جگہ اب سراج نمبر ون

بابر اعظم اور شاہین شاہ آفریدی اب ون ڈے فارمیٹ میں نمبر ون بیٹر اور بولر نہیں رہے۔ اس کی جگہ بھارت کے شبھمن گل اور محمد سراج نے لے لی ہے۔۔ بابر اعظم کی جگہ شبھمن گل کرکٹ کے ایک روزہ فارمیٹ میں آئی سی سی کی رینکنگ میں بھارتی بلے باز شبھمن گِل […]

ون ڈے کرکٹ؛ بابر کی جگہ شبھمن اور شاہین کی جگہ اب سراج نمبر ون Read More »

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے ای اسپورٹس کی دنیا میں قدم رکھ دیا

فٹ بال کی دنیا میں راج کرنے والے عظیم کھلاڑی لیونل میسی نے ای اسپورٹس کے شعبے میں بھی قدم رکھ دیا ہے ۔ ارجنتائن کے معروف ای اسپورٹس ادارے کے آر یو ای اسپورٹس کو عالمی طور پر ایک منفرد حیثیت حاصل ہوگئی ہے کیونکہ اس کمپنی کا مالک کھیلوں کی تاریخ میں سب

فٹبال لیجنڈ لیونل میسی نے ای اسپورٹس کی دنیا میں قدم رکھ دیا Read More »

ایک میکسویل پوری افغان ٹیم پر بھاری

ورلڈ کپ میں پہلی ڈبل سنچری اور آسٹریلین بیٹر کی ون ڈے میں پہلی ڈبل سنچری، اور آٹھویں وکٹ پر سب سےڑبری شراکت داری ، گلین کیسویل نے افغانستان کے خلاف لیگ میچ میں کئی ریکارڈ اپنے نام کرلیے۔۔ ورلڈ کپ کے لیگ میچ میں افغانستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 292 رنز کا

ایک میکسویل پوری افغان ٹیم پر بھاری Read More »

قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا

ورلڈ کپ میں اپنے اہم ترین لیگ میچ میں پاکستان نے قدرت کے نظام کی مہربانی اور فخر زمان کے چھکوں سے نیوزی لینڈ کو 21 رنز سے ہرادیا۔۔ بنگلورو میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی کھلاڑیوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ ہارنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی تھی۔۔ پہلے بابر اعظم نے ٹاس

قدرت کا نظام پاکستان پر مہربان، فخر کے چھکوں اور بارش نے میچ جتوادیا Read More »

فخر زمان میں “کچھ خاص” ہے، کین ولیمسن

پاکستان کے خلاف 402 رنز کا ماؤنٹ ایورسٹ کھڑا کرنے کر باوجود نیوزی لینڈ ہار گیا۔ کیویز کپتان کین ولیمسن یہ دیکھ کر پاکستان اور فخر زمان کے بارے میں بڑی بات کردی ورلڈ کپ میں ہفتے کے روز پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف میچ بہت اہم تھا۔ ایسے میں کیویز نے 401 رنز

فخر زمان میں “کچھ خاص” ہے، کین ولیمسن Read More »

براولہالا (BRAWLHALLA) ورلڈ چیمپیئن شپ 2023 کا آغاز

2017 سے دنیا بھر کے میک گیمرز میں مقبول عام ویڈیو گیم براولہالا (BRAWLHALLA) کا سب سے بڑا ایونٹ شروع ہوگیا ہے ۔ جس میں بترین کھلاڑی اپنے حریفوں کو ہرا کر لاکھوں ڈالرز کا انعام حاصل کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ 3 نومبر سے شروع ہونے والے 3 روزہ مقابلوں میں وہ کھلاڑی نظر

براولہالا (BRAWLHALLA) ورلڈ چیمپیئن شپ 2023 کا آغاز Read More »

سعودی عرب کو فیفا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے والی ہے؟؟

فٹ بال ورلڈ کپ 2034 کی میزبانی کے لیے سعودی عرب کی راہ سے تقریباً تمام رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں لیکن فیفا نے اب تک اس حوالے سے باقاعدہ اعلان نہیں کیا۔۔ فٹ بال کے کھیل کی عالمی تنظیم فیفا رواں برس دسمبر میں 2034 کے ورلڈ کپ کے میزبان ملک کا اعلان کرے گا۔

سعودی عرب کو فیفا 2034 ورلڈ کپ کی میزبانی ملنے والی ہے؟؟ Read More »

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟

دنیا کے معروف ترین ویڈیو گیمز میں شامل ڈوٹا 2 کا سب سے بڑا ٹورنامنٹ توقع کے مطابق ناظرین کی توجہ حاصل نہیں کرسکا۔۔ دنیا بھر میں مقبول ملٹی پلیئر آن لائن گیمز ڈوٹا 2 کے سب سے بڑے ٹورنامنٹ انٹرنیشنل 2023 کو ناظرین کی جانب سے حسب توقع پزیرائی نہیں مل سکی جس کے

کیا ڈوٹا 2 کی مقبولیت میں کمی آرہی ہے؟ Read More »

ون ڈے رینکنگ ؛ شاہین اور بابر کا راج برقرار

بھارت میں جاری ورلڈ کپ میں پاکستان کی کارکردگی اچھی نہیں لیکن اس کے باوجود کھلاڑیوں کی انفرادی رینکنگ میں شاہین آفریدی اور بابر اعظم حکمرانی کررہے ہیں۔۔ انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے ون ڈے فارمیٹ میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔۔ جس کے مطابق بیٹنگ میں بابر اعظم جب کہ

ون ڈے رینکنگ ؛ شاہین اور بابر کا راج برقرار Read More »

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح

بھارت میں حیدر آباد کے بعد کولکتہ پاکستان کے لئے مبارک ثابت ہوگیا۔۔ احمد آباد، چنئی اور بنگلورو میں مسلسل شکستوں کے بعد پاکستان نے ایونٹ میں اپنی تیسری کامیابی درج کرہی لی۔ کولکتہ کے ایڈن گارڈنز کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بنگلا دیش نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

پاکستان کی ہار کا تسلسل ٹوٹ گیا، 4 شکستوں کے بعد پہلی فتح Read More »