تیز ترین 100 ون ڈے وکٹوں کا ریکارڈ شاہین کے نام
شاہین شاہ آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں دنیائے کرکٹ کی پیس بیٹری کہے جانے والے مچل اسٹارک، شین بانڈ اور بریٹ لی جیسے بولرز کو پیچھے چھوڑ دیا بھارت کے شہر کولکتہ میں بنگلا دیش کے خلاف مقابلے میں شاہین شاہ آفریدی اپنے پرانے روپ میں نظر آئے۔۔ انہوں نے 23 رنز دے کر […]
تیز ترین 100 ون ڈے وکٹوں کا ریکارڈ شاہین کے نام Read More »









