افغانستان سے ہار; بابر اعظم نے ذمہ دارری پھر دوسروں پر ڈال دی
ورلڈ کپ میں بھارت ، آسٹریلیا اور اب افغانستان سے ہار کی وجہ بھی بابر اعظم نے اپنے سر لینے کے بجائے بولرز اور فیلڈرز پر ڈال دی۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے بابر اعظم نے کہا کہ افغانستان کے خلاف شکست سے درد ہوا ہے۔ ہماری بولنگ اچھی نہیں رہی۔ ہم مڈل اوورز […]
افغانستان سے ہار; بابر اعظم نے ذمہ دارری پھر دوسروں پر ڈال دی Read More »









