کھیل

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل

انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی (آئی او سی) نے کرکٹ سمیت پانچ دیگر کھیلوں کو 2028 میں لاس اینجلس میں ہونے والے اولمپکس میں شامل کرنے کی حمایت کردی ہے۔۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق پیر کو ممبئی میں انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی کے اجلاس کے دوران صرف دو ارکان نے کرکٹ کو اولمپکس مقابلوں میں شامل نی […]

128 سال کے وقفے کے بعد کرکٹ اولمپکس 2028 میں شامل Read More »

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا

انگلینڈ کی ٹیم کو آئی سی سی ورلڈ کپ میں افغانستان کے خلاف بڑے اپ سیٹ کا سامنا کرنا پڑا ہے۔ یہ پہلا موقع نہیں ہے کہ کسی کم درجہ کی ٹیم نے انگلش ٹیم کو اس طرح شکست دی ہو۔ آئرلینڈ، نیدرلینڈ اور بنگلہ دیش کی ٹیمیں ورلڈ کپ کے الگ الگ فارمیٹس میں

ورلڈ کپ میں دفاعی چیمپیئن انگلینڈ کو افغانستان نے ہرا دیا Read More »

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے

افریقا میں 71 سالہ شخص 55 سال الگ تھلگ گھر میں رہ رہا ہے کیونکہ خواتین کے قریب رہنا اسے خوفزدہ کردیتا ہے۔ کیلیٹژے نزامویٹا (Callitxe Nzamwita) اس وقت سے ایک الگ تھلگ گھر میں رہتے ہیں جب ان کی عمر 16 سال تھی۔ وہ خواتین سے بات نہیں کرستے تھے اور خواتین کی موجودگی

عورتوں سے ڈرنے والا آدمی 55 سال سے تنہائی میں رہ رہا ہے Read More »

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار

قطر کے ارب پتی شیزادے شیخ جاسم بن حمد الثانی نے دنیا بھر میں معروف فٹبال کلب مانچسٹر یونائیٹڈ کو خریدنے کی بولی واپس لے لی ہے۔ مانچسٹر یونائیٹڈ نے گزشتہ برس کلب کی نیلامی کا عندیہ دیا تھا ۔۔ کلب خریدنے کے لئی متمنی سامنے آئے تھے لیکن قطرہ شہازدے اور برطانوی ارب پتی

قطر کے شہزادہ جاسم مانچسٹر یونائیٹڈ کی خریداری سے دستبردار Read More »

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے بھارت کے ہاتھوں بدترین شکست کا ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا۔ میچ کے بعد ایوارڈز تقریب کے دوران بابر اعظم نے کہا کہ میچ کے آغاز میں ہم نے اچھے کھیل کا مطاہرہ کیا لیکن مڈل آرڈر بیٹنگ چل نہیں پائی۔ جس کی

بھارت سے شکست؛ بابر اعظم نے ملبہ مڈل آرڈر بیٹنگ اور بولرز پر ڈال دیا Read More »

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا۔۔ بھارتی شہر احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پاکستان کو بیٹنگ کی دعوت دی۔گرین شرٹس 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی۔ پاکستان کی طرف سے

پاکستان ایک مرتبہ پھر ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف فتح حاصل نہ کرسکا Read More »

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف

پاکستان کرکٹ بورڈ نے بھارت سے شکست کو بہت مشکل دن قرار دیا ہے۔۔ احمد آباد میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کو باآسانی 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔۔ بھارت کے خلاف پاکستان کے بیٹرز نا تو اچھی بیہٹنگ کرسکے اور ناہی بولرز نے کوئی خاص کھیل پیش کیا۔ بھارت کے خلاف ورلڈ

بھارت کے ہاتھوں ایک اور شکست پر پی سی بی کا موقف Read More »

پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا

پاکستان اور بھارت ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں آج آمنے سامنے ہیں۔ دونوں تیمیں اب تک دو دو میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی اب تک کوئی میچ نہیں ہاریں۔ بھارتی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کہا

پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا Read More »

بھارت کو پاکستان سے مقابلے کے لیے بڑی کمک مل گئی، اہم کھلاڑی فٹ

بھارتی ٹیم کے بہترین بیٹر شبھمن گل نے ڈینگی سے چھٹکارا پانے میں کامیاب ہونے کے بعد نیٹ پریکٹس شروع کردی ہے۔ پاکستان کے خلاف میچ سے قبل بھارتی ٹیم کو اچھی خبر ملی ہےکہ بھارتی ٹیم کے اہم بلے باز شبھمن گل نے تقریباً ایک ہفتے کے بعد پہلی بار نیٹ سیشن میں بھی

بھارت کو پاکستان سے مقابلے کے لیے بڑی کمک مل گئی، اہم کھلاڑی فٹ Read More »

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا

 پاکستان نے سری لنکا کے خلاف میچ میں 345 رنز کا ہدف حاصل کرکے ورلڈ کپ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ بنالیا ہے۔۔ بھارت کے شہر حیدر آباد میں سری لنکا نے پاکستان کو جیت کے لئے 345 رنز کا ہدف دیا۔ جو کہ ورلڈ کپ میں پاکستان کے خلاف سب سے بڑا مجموعہ ہے۔

سری لنکا کے خلاف پاکستان کی تاریخی فتح، نیا ریکارڈ بن گیا Read More »