کھیل

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا

دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے بنگلا دیش کو جیت کے لیے 185 رنز کا ہدف دے دیا ہے۔ جواب میں بنگلا دیش نے 42 رنز بغیر کسی نقصان کے بنالئے ہیں۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ کے چوتھے دن پاکستان کی پوری ٹیم اپنی دوسری اننگز […]

دوسرا ٹیسٹ ؛ پاکستان کو بنگلا دیش کیخلاف وائٹ واش سے بچنے کیلئے بارش کا آسرا Read More »

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار

پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ بھی دلچسپ مرحلے میں داخل ہوگیا ہے۔ راولپنڈی کرکٹ گرآنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن پاکستان کی پہلی اننگز مٰں 274 رنز کے جواب میں بنگلا دیش 262 پر آؤٹ ہوگئی۔ پاکستان نے دن کے اختتام پر

پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھی مشکل صورت حال سے دوچار Read More »

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ

بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستان اپنی پہلی اننگز میں صرف 274 رنز ہی بناسکی جواب میں دن کے اختتام تک بنگلا دیش نے بغیر کوئی نقصان 10 رنز بنالئے۔ راولپنڈی کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل بارش اور گیلی آؤٹ فیلڈ کے باعث موخر کردیا گیا

بنگلادیش سے دوسرا ٹیسٹ میچ: پاکستان 274 پر آل آؤٹ Read More »

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کہتان راشد لطیف کا کہنا ہے کہ پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں ہیں ۔ ہمیں گراس روٹ لیول پر کام کرنے کی ضرورت ہے، کراچی میں تقریب سے خطاب کے دوران راشد لطیف نے کہا کہ کرکٹ بورڈ اور حکومت کے کام ہیں ۔ہمارے ملک میں پروفیشنلزم کی کمی

پاکستان میں کھیلنے کے مواقع نہیں: راشد لطیف Read More »

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لئے شاہین شاہ آفریدی کو ڈراپ کردیا گیا ہے۔ پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کا دوسرا اور آخری میچ 30 اگست سے 3 ستمبر تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ دوسرے ٹیسٹ سے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی

بنگلا دیش کے خلاف دوسرے ٹیسٹ سے شاہین آفریدی ڈراپ Read More »

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان کو بنگلا دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں بری پرفارمنس مہنگی پڑگئی۔ ٹیسٹ رینکنگ میں ان کی 6 درجے تنزلی ہوگئی۔ ٹیسٹ فارمیٹ مین آئی سی سی کی نئی رینکنگ جاری کردی گئی ہے۔ جو روٹ، کین ولیمسن اور ڈیرل مچل بتدریج پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشنز پر برقرار

بابر اعظم کا بُرا وقت: ٹیسٹ رینکنگ میں بڑی تنزلی Read More »

ارشد ندیم کی کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو، نوجوانوں کو بڑا مشورہ

فخر پاکستان ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ نوجوان جس شعبے میں قدم رکھیں اس میں کامیابی کے لئے ثابت قدمی اور مستقل مزاجی سے آگے بڑھیں۔ اللہ تعالیٰ راستے خود ہی بناتا ہے۔ کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو کے دوران ارشد ندیم نے کہا ان کا سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں

ارشد ندیم کی کھیل تماشا نیوز سے خصوصی گفتگو، نوجوانوں کو بڑا مشورہ Read More »

محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے: عمران خان

بانی پی ٹی آئی عمران خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلہ دیش سے بھی ہار گئے۔ اڈیالہ جیل میں 190 ملین دالر کیس کی سماعت کے دوران عمران خان نے کہا کہ پاکستان میں کرکٹ ہی واحد ایسا کھیل ہے

محسن نقوی کی سرجری کے بعد ہم بنگلا دیش سے بھی ہار گئے: عمران خان Read More »

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا

راولپنڈی ٹیسٹ کی پہلی اننگ میں بولرز کی ناکامی کے بعد دوسری اننگز میں پاکستانی بیٹرز بھی دٖگا دے گئے۔۔ بنگلا دیش نے پاکستان کو پہلی مرتبہ ٹیسٹ میچ میں شکست دے دی۔۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ کے پانچویں اور آخری دن جب کھیل شروع ہوا تو میچ ڈرا کی جانب جاتا

پاکستان کرکٹ کا ایک اور بدترین دن: پہلی مرتبہ بنگلا دیش سے ٹیسٹ ہار گیا Read More »

لالہ نانا بن گئے: تہنیتی پیغامات پر شاہد آفریدی کا شکریہ

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی باپ بن گئے ہیں اور اس کے ساتھ ہی کرکٹ کی دنیا کے لالہ شاہد آفریدی بھی نانا بن گئے ہیں۔ ایک جانب شاہین آفریدی راولپندی مین بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ میچ مین شامل ہیں تو وہیں ہفتے کے روز ان کی اہلیہ کے ہاں کراچی میں بیٹے کی

لالہ نانا بن گئے: تہنیتی پیغامات پر شاہد آفریدی کا شکریہ Read More »