ورلڈ کپ میں ٹیم برا کھیلی تو ذمہ دار چیئرمین پی سی بی ہوں گے، مصباح الحق
پی سی بی کی کرکٹ کمیٹی کے رکن مصباح الحق کہتے ہیں کہ پی سی بی کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین ذکا اشرف نے ورلڈ کپ کے لئے ٹیم بنانے میں سلیکشن کمیٹی کو بھرپور سپورٹ کیا ہے ۔۔ اگر اب کچھ انیس بیس ہوجاتا ہے تو ذمہ دار بھی وہی ہوں گے۔۔ کراچی میں […]
ورلڈ کپ میں ٹیم برا کھیلی تو ذمہ دار چیئرمین پی سی بی ہوں گے، مصباح الحق Read More »







