کھیل

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا

یتھلیٹ ارشد ندیم نے اپنی صلاحیتوں سے پاکستان کو 40 سال بعد طلائی تمغہ دلادیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس میں ارشد ندیم نے جیولین کے مقابلے میں 6 اگست کو فائنل رآنڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔ فائنل راؤنڈ میں تمغے کی دوڑ میں ان کے روایتی حریف نیرج چوپڑا سمیت 12 ایتھیلٹ تھے۔ فائنل […]

ارشد ندیم نے 40 سال بعد پاکستان کو اولمپکس میں گولڈ میڈل دلا دیا Read More »

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

پاکستانی اتھلیٹ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس کے جویلین مقابلے میں سب سے لمبے تھرو پھیک کر نیا ریکارڈ قایم کردیا۔ پیرس میں جاری اولمپکس کے جیولین مقابلوں کے فائنل راؤنڈ میں پاکستان کے ارشد ندیم کا بھارتی اتھیلٹ نیرج چوپڑا سمیت 12 کھلاڑیوں سے مقابلہ تھا۔ مقابلے میں ارشد کی پہلی تھرو غلط قرار

ارشد ندیم نے اولمپکس میں جیولین مقابلوں میں نیا ریکارڈ قائم کردیا Read More »

سعود شکیل کی نکل پڑی: ٹیسٹ فارمیٹ کے نائب کپتان مقرر

کراچی سے تعلق رکھنے والے مڈل آرڈر بیٹر سعود شکیل کو بنگلا دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لئے قومی ٹیم کا نائب کہتان مقرر کردیا گیا ہے۔۔ پاکستان اور بنگلا دیش کے درمیان رواں ماہ دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی۔ پہلا ٹیسٹ میچ 21 سے 25 اگست تک راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم

سعود شکیل کی نکل پڑی: ٹیسٹ فارمیٹ کے نائب کپتان مقرر Read More »

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کو جھٹکا: آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی سے متعلق پاکستان کو بڑا جھٹکا لگا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے آنے پر آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا۔ پاکستان میں آئندہ برس شیڈول آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں لیکن اس بار بھی بھارت اپنی ٹیم کو پاکستان

چیمپئنز ٹرافی 2025: پاکستان کو جھٹکا: آئی سی سی نے متبادل انتظام کرلیا Read More »

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان معبن خان نے بیٹے کے کیریئر کی خاطر پی سی بی میں کوئی بھی عہدہ لینا نامناسب قرار دے دیا۔۔ کراچی میں تقریب کے دوران بات کرتے ہوئے معین خان نے کہا کہ پاکستان کرکٹ کے لئے ہمیشہ خدمات حاضر ہیں، 2013 میں پی سی بی میں پہلا عہدہ

معین خان بیٹے کی وجہ پی سی بی میں عہدہ نہیں لے رہے Read More »

سینٹرل کانٹریکٹ: نسیم کی ترقی، شاداب، حارث ، نواز اور افتخار کی تنزلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ کی جانب سے کھلاڑیوں کے لئے سینٹرل کانٹریکٹس کو آئندہ ہفتے حتمی شکل دیئے جانے کا امکان ہے۔ پی سی بی ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے سینٹرل کانٹریکٹس سے متعلق سلیکشن کمیٹی اور کوچز سے مشاورت کرلی۔ چئیرمین کی ہدایت پر کانٹریکٹ کے طریقے کار کو بھی

سینٹرل کانٹریکٹ: نسیم کی ترقی، شاداب، حارث ، نواز اور افتخار کی تنزلی کا امکان Read More »

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی کو مشورہ

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے کہ محسن نقوی کے پاس پی سی بی اور وزارت داخلہ بھی ہے، اب انہیں ایک فیصلہ کر لینا چاہیے کہ ایک عہدہ چن لیں۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شاہد آفریدی نے کہا کہ پاکستان ٹیم کے لیے 20 سے 22 سال

شاہد آفریدی کا چیئرمین پی سی بی کو مشورہ Read More »

کپتانی کا نہیں سوچتا بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہین آفریدی

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے کہ وہ کپتانی آنے یا جانے سے متعلق نہیں سوچتے بس عزت سے پاکستان کے لیے کھیلنا چاہتے ہیں۔ کراچی میں انڈر 16 کرکٹ ٹورنامنٹ کے آگاز پر شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ کرکٹر کا کھیل ریڈبال کھیل

کپتانی کا نہیں سوچتا بس عزت سے کھیلنا چاہتا ہوں، شاہین آفریدی Read More »

شعیب ملک کی ٹیم انڈیا سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی درخواست

پاکستان چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی کر رہا ہے لیکن بھارت کی مودی سرکار کسی بھی قیمت پر ٹورنامنٹ کے لیے ٹیم کو پاکستان بھجوانا نہیں چاہتی۔ اس صورت حال میں ہر کھلاڑی اپنی رائے کا اظہار کررہا ہے۔ شعیب ملک نے چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے انتہائی انوکھا بیان دیا ہے۔ اپنے ایک انٹرویو

شعیب ملک کی ٹیم انڈیا سے چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آنے کی درخواست Read More »

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران قومی ٹیم خاص طور بابر اعظم کو تنقید کا نشانہ بنانے والے سابق بیٹر احمد شہزاد کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے، جس میں وہ ایک پارک میں نامعلوم بولر کے ہاتھوں ایک اوور میں 3 مرتبہ آؤٹ ہوتے نظر آ رہے ہیں۔ قومی ٹیم

احمد شہزاد گلی کرکٹ میں بھی فلاپ، ایک اوور میں 3 بار آؤٹ Read More »