کھیل

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر شامی کا ردّ عمل

بھارتی میڈیا نے ثانیہ مرزا کی فاسٹ بولر محمد شامی سے شادی کی افواہیں اس وقت پھیلائی تھیں جب ٹینس اسٹار حج پر گئی تھیں۔ اس قسم کی خبروں پر ثانیہ مرزا کے والد عمران مرزا نے سخت ردعمل دیتے ہوئے اس کی تردید کی تھی۔ اب محمد شامی کا بھی ردعمل سامنے آگیا ہے۔ […]

ثانیہ مرزا سے شادی کی خبروں پر شامی کا ردّ عمل Read More »

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار

پاکستان کرکٹ بورڈ نے کینیڈا میں کھیلے جانے والے گلوبل T20 ٹورنامنٹ کے لئے بابر اعظم، محمد رضوان اور شاہین آفریدی کو این او سی دینے سے انکار کردیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ کے جاری کردہ بیان کے مطابق اگست 2024 سے مارچ 2025 کے درمیان قومی کرکٹ ٹیم نو آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن

گلوبل ٹی 20: پی سی بی کا بابر، رضوان اور شاہین کو این او سی دینے سے انکار Read More »

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج

بھارت کے سابق کرکٹرز یوراج سنگھ، ہربھجن سنگھ اور سریش رائنا کی بالی ووڈ کی نئی فلم بیڈ نیوز کے گانے توبہ توبہ پر بنائی گئی ویڈیو سے مشکل میں پھنسا دیا۔ گزشتہ ہفتے برطانیہ میں انڈیا لیجنڈز سے پاکستان لیجنڈز کو ہرا کر ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا تھا۔

یوراج، ہربھجن اور رائنا کو ویڈیو نے مشکل میں پھنسادیا ؛ مقدمہ درج Read More »

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے قومی کرکٹ اور ٹیم کی کارکردگی کی بہتری کے لیے اہم اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق چیئرمین پی سی بی نے قومی ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈکوچ جیسن گلیسپی اور وائٹ بال ہیڈ کوچ گیری کرسٹن کو بھی سلیکشن کمیٹی میں شامل کرلیا۔

چیئرمین پی سی بی کے کرکٹ کی بہتری کیلئے بڑے فیصلے Read More »

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر

پاکستان کرکرٹ بورڈ نے وکٹ کیپر بیٹر محمد حارث کو پاکستان شاہینز (اے ٹیم )وائٹ بال ٹیم کا کپتان مقررکردیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق ون ڈے میچ ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ہونگے۔ پاکستان شاہینز کے آسٹریلیا کے شہر ڈارون میں ناردن ٹیریٹری اور بنگلہ دیش اے کے خلاف ون

محمد حارث پاکستان شاہینز وائٹ بال ٹیم کے کپتان مقرر Read More »

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟

پاکستان میں کرکٹ کا جنون کسی سے ڈھکا چھپا نہیں۔ کرکٹ کے شیدائی کئی معاملات سے زیادہ اس کھیل کے بارے میں معلومات رکھتے ہیں لیکن بہت کم لوگوں کو یہ معلوم ہوتا ہے کرکٹ کے مختلف فارمیٹس کے لئے مختلف رنگوں کی گیندیں کیوں استعمال کی جاتی ہیں۔ فٹبال کے بعد کرکٹ کو دنیا

کرکٹ کے الگ فارمیٹس کو مختلف رنگ کی گیند سے کھیلا جاتا ہے؟ Read More »

کوہلی پاکستان آئیں بھارت کو بھول جائیں گے، شاہد آفریدی

آفریدی پر کوہلی: پاکستان کے سابق کپتان اور تجربہ کار آل راؤنڈر شاہد آفریدی نے ٹیم انڈیا کے پاکستان جانے کے حوالے سے بڑا بیان دیا ہے۔ آفریدی نے خاص طور پر ویرات کوہلی کا نام لے کر چونکا دینے والا بیان دیا۔ کی چیمپئنز ٹرافی 2025 کے حوالے سے بیانات کا سلسلہ جاری ہے۔

کوہلی پاکستان آئیں بھارت کو بھول جائیں گے، شاہد آفریدی Read More »

نسیم شاہ کا بھائی حنین انجری کا شکار، پاکستان شاہینز سے باہر

فاسٹ بولر نسیم شاہ کا بھائی حنین شاہ انجری کا شکار ہوگیا ہے جس کہ اب اسے پاکستان شاہینز کے دورہ آسٹریلیا سے باہرکردیا گیا ہے۔ پاکستان شاہینز (اے ٹیم) کو آسٹریلیا میں بنگلہ دیش اے کے خلاف چار روزہ میچز کی سیریز کے لئے روانہ ہونا تھا لیکن اب اس روانگی کا شیڈول تبدیل

نسیم شاہ کا بھائی حنین انجری کا شکار، پاکستان شاہینز سے باہر Read More »

رزاق اور وہاب کی چُھٹی: پی سی بی کا بیان بھی آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے سلیکشن کمیٹی سے عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو نکالنے کی تصدیق کردی ہے۔ گزشتہ دو روز سے عبدالرزاق اور وہاب ریاض کو سلیکشن کمیٹی سے برطرف کئے جانے کی خبریں گردش کررہی تھیں تاہم پی سی بی نے اب اس کی تصدیق کی ہے۔ اپنے جاری بیان میں پی سی بی

رزاق اور وہاب کی چُھٹی: پی سی بی کا بیان بھی آگیا Read More »

ٹیم میں وہی ہوگا جو ڈومیسٹک میں اچھا کھیلے گا: گلیسپی

قومی کرکٹ ٹیم کے ریڈ بال ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی کہتے ہیں کہ جو ڈومیسٹک کرکٹ میں اچھا کھیلے گا اس کو ٹیم میں شامل کریں گے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران جیسن گلیسپی نے کہا کہ انہوں نے پی سی بی کی پیشککش قبول کرنے سے پہلے پاکستان ٹیم کے ساتھ کام کرنے

ٹیم میں وہی ہوگا جو ڈومیسٹک میں اچھا کھیلے گا: گلیسپی Read More »