دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گی
کینیڈا کی ڈینیئل میک گیہی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ کھلاڑی کے طور پر 2024 میں خواتین کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفکیشن راؤنڈ میں اپنے نئے ملک کی نمائندگی کر کے تاریخ رقم کریں گی
دنیا کی پہلی ٹرانس جینڈر کرکٹ ورلڈ کپ میں ڈیبیو کریں گی Read More »









