ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں
تیونس کی عالمی نمبر 6 بیلاروس کی عالمی نمبر 2 کے خلاف پہلا سیٹ ہارنے کے باوجود مسلسل دوسری مرتبہ ومبلڈن فائنل میں جگہ بنانے میں کامیاب رہیں۔
ومبلڈن ٹینس، اونس جبیور بیلاروس کو شکست دے کر فائنل میں پہنچ گئیں Read More »








