شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی
فاسٹ بولر شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی ۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق قومی سلیکشن کمیٹی نے شاہین آفریدی کو ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں قومی کرکٹ ٹیم کی نائب کپتانی کی آفر کی تھی۔ جسے انہوں نے ٹھکرا دیا۔ نائب کپتانی کی […]
شاہین آفریدی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے نائب کپتانی کی پیشکش ٹھکرا دی Read More »








