پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز
پرتھ میں کھیلے جارہے ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کی پہلی اننگز 487 رنز کے جواب میں دو وکٹوں پر 132 رنز بنا لیے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی جارہی ٹیسٹ سیریز کے پہلے میچ کے دوسرے دن کینگروز نے پانچ وکٹوں کے نقصان 346 رنز سے اپنی نامکمل اننگز کا آغاز کیا۔ […]
پرتھ ٹیسٹ: آسٹریلیا کے 487 رنز کے جواب میں پاکستان کے 2 وکٹوں پر 132 رنز Read More »









