مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید
مقبوضہ کشمیر کے ضلع کلگام میں بھارتی فوج نے مقابلے کی آڑ میں 5 کشمیری نوجوانوں کو شہید کردیا۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی فوج نے پانچوں نوجوانوں کو کلگام کے علاقوں مدرگام اور فریسل چنیگان میں سرث آپریشن کی آڑ میں قتل کیا۔ فریسل چنیگان مٰں چار نوجوانوں نے جام شہادت نوش کیاجب […]
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کے ہاتھوں 5 کشمیری شہید Read More »









