تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا
دوسری جنگ عظیم کے دوران اسکول چھوڑنے والی امریکی خاتون نے بالآخر 83 سال بعد 105 سال کی عمر میں ماسٹرز ڈگری حاصل کرلی۔ ورجینیا “جنجر” ہسلوپ نے 1940 میں اس وقت کے اسٹین فورڈ یونیورسٹی اسکول آف ایجوکیشن (موجودہ اسٹینفورڈ گریجویٹ اسکول آف ایجوکیشن) سے بیچلر کی ڈگری حاصل کی اور فوری طور پر […]
تعلیم کی شیدائی خاتون نے 105 سال کی عمر میں ماسٹرز مکمل کرلیا Read More »









