بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی
عینی شاہدین اور میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثہ اتنا شدید تھا کہ مسافروں کے جسم کئی ٹکڑوں میں تقسیم ہوگئے ہیں۔ جب کہ زخمیوں اور لاشوں کو نکالنے کا کام تاحال جاری ہے۔
بھارت میں ٹرینوں کے تصادم سے ہلاکتوں کی تعداد 288 سے تجاوز کرگئی Read More »









