بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان
چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ اگرمجھے نا اہل کردیا گیا تو اس صورت میں شاہ محمود قریشی جماعت کی قیادت کریں گے ۔ ان کا کہنا تھا کہ گرفتار کارکنان کی رہائی کے لیے وکلاء سے مشاورت جاری ہے، جلد ہی عدالتوں سے رجوع کریں گے۔
بہت جلد ایک سرپرائز دوں گا، میرے بعد شاہ محمود قیادت کریں گے، عمران خان Read More »