گوگل نے نئے موبائل فون اور اسمارٹ واچ متعارف کرادیئے
گوگل کو دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی کہا جاتا ہے لیکن موبائل فون اور اسمارٹ واچ کی فروخت کے حوالے سے دیکھا جائے تو یہ برانڈ ابھی کئی دیگر کمپنیوں سے بہت پیچھے ہے۔ دنیا کی دیگر کمپنیوں کے ساتھ مارکیٹ میں اپنا حصہ بڑھانے کے لئے گوگل بھی اپنے موبائل فون اور […]
گوگل نے نئے موبائل فون اور اسمارٹ واچ متعارف کرادیئے Read More »









