ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے
ملک بھر میں آج آقائے دو جہاں، وجہ تخلیق کائنات، خاتم النبین، رسول اکرم حضرت محمد مصطفیٰﷺ کے میلاد کی خوشی بھرپور ملی جوش و جذبے اور عقیدت و احترام کے ساتھ منائی جارہی ہیں۔۔ عید میلادالنبیﷺ کے موقع پر ملک بھر ہر چھوٹے بڑے شہر اور قصبے میں گلی، محلوں، چوراہوں اور بازارعوں کو […]
ملک بھر میں عید میلادالنبیﷺ مذہبی جوش و جذبے سے منائی جا رہی ہے Read More »









