وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ پر سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات Read More »
وزیر اعظم شہباز شریف نے اپنی رہائش گاہ پر سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری اہم ملاقات کی ہے۔
وزیر اعظم اور آصف علی زرداری کے درمیان اہم ملاقات Read More »
نواز شریف نے سربراہ پی ڈی ایم کے تمام تحفظات کو دور کرتے ہوئےلیگی قیادت کو تمام اتحادی جماعتوں کے سربراہان کا اجلاس بلانے کی ہدایت بھی کی ہے
نواز شریف اور مولانافضل الرحمان کے درمیان رابطہ، اہم امور پر تبادلہ خیال Read More »
فواد خان اور ماہرہ خان کا نیٹ فلکس شو فرحت اشتیاق کے ایک مشہور ناول’ جوبچے ہیں سنگ سمیٹ لو ‘پر مبنی ہوگا۔
فواد خان اور ماہرہ خان نیٹ فلکس کے پہلے پاکستانی شو میں شامل Read More »
اگر یہ مشن کامیاب ہو جاتا ہے تو بھارت چاند پر کامیابی سے اترنے والے تین دیگر ممالک امریکہ، سابق سوویت یونین اور چین کے بعد چوتھا ملک گا۔
بھارتی راکٹ چندریان تھری چاند کی طرف گامزن Read More »
پاکستان کی مسلح افواج کو افغانستان میں ٹی ٹی پی کو دستیاب محفوظ پناہ گاہوں اور کارروائی کی آزادی پر شدید تحفظات ہیں
حکومت نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈز کے ساتھ ہونے والے حالیہ معاہدے کے تحت بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بڑا اضافہ کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔
آئی ایم ایف پروگرام کے اثرات، بجلی کی قیمت میں بڑا اضافہ Read More »
بین الاقوامی مالیاتی فنڈنے نئے قرض پروگرام کے تحت پاکستان کو پہلی قسط کے ایک ارب 20 کروڑ ڈالر اسٹیٹ بینک کو منتقل کردیے ہیں۔
آئی ایم ایف قرض پروگرام کی پہلی قسط مرکزی بینک میں منتقل Read More »
آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز بلوچستان اور پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی ایسی تمام گھناؤنی کوششوں کو ناکام بنانے کے لیے پرعزم ہیں۔
ژوب میں دہشت گرد حملہ 4 سیکیورٹی اہلکار شہید، 5 شدید زخمی Read More »
حکومت ادویہ سازی کی صنعت میں بہتری کے لیے کوشاں ہے اور ہمیں لائف سیونگ ڈرگز( جان بچانے والی ادویات )سے متعلق لائحہ عمل وضع کرنا چاہیے۔
موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم Read More »
سعودیہ عرب کی حکومت نے مرکزی بینک میں دو کروڑڈالر جمع کرادیے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 11 اعشاریہ 6 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔
سعودی حکومت نے دو کروڑ ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرادیے Read More »