معیشت

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ

امریکا میں گزشتہ چند ہفتوں کے دوران ہونے والے اقتصادی معاملات نے ورچوئل کرنسی کے مستقبل کو ایک مرتبہ پھر روشن کردیا ہے۔ جس کے نتیجے میں بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ ہورہا ہے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مارکیٹ ویلیو کے لحاظ سے دنیا کی سب […]

بٹ کوائن سمیت کئی کرپٹو کرنسیوں کی قدر میں اضافہ Read More »

اسرائیل پر تنقید کا جرم؛ یہودی کمپنیاں ایلون مسک کو دیوالیہ کرنے کے در پر آگئیں

ایلون مسک کو غزہ میں اسرائیلی بربریت پر سچ بولنا مہنگا پڑگیا ۔۔ ایپل اور ڈزنی سمیت درجنوں یہودی کمپنیوں نے ایکس پر اشتہارات دینا بند کردیئے۔۔ ایلون مسک نے چند روز قبل بیان دیا تھا کہ اسرائیل تمام فلسطینیوں کو ختم نہیں کرسکتا۔ جنگ کے بعد جتنے فلسطینی بچیں گے وہ زندگی بھر اسرائیل

اسرائیل پر تنقید کا جرم؛ یہودی کمپنیاں ایلون مسک کو دیوالیہ کرنے کے در پر آگئیں Read More »

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی

نگراں وفاقی حکومت نے یٹرول 2 اور ڈیزل 6 روپے 47 پیسے تک سستا کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے 30 نومبر تک کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اعلان کردیا ہے ۔ نئی قیمتوں کا اطلاق فوری طور پر ہوگا۔ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل آئل اینڈ گیس ریگولیٹری

پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی Read More »

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا

پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف کی سطح پر معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کی منظوری سے پاکستان کو 70 کروڑ ڈالر ملیں گے۔ پی ڈی ایم کی سابق حکومت میں پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 3 ارب ڈالر کا اسٹینڈ بائی معاہدہ

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا Read More »

پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان

ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہر ماہ دو مرتبہ نظر ثانی کی جاتی ہے۔ رواں ماہ کے آئنہد 15 روز یعنی 430 نومبر تک کے لئے نئی قیمتوں کا اعلان آج کیا جائے گا۔۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اوگرا قیمتوں کے متعلق نئی سمری وزرات پٹرولیم کو بھجوائی جاچکی، جہاں سے یہ سمری

پیٹرلیم مصنوعات کی قیمتوں میں آج کمی کا امکان Read More »

ملک مشکل سے دوچار لیکن بینکوں کے منافع میں ریکارڈ اضافہ

پاکستان کی مالی حالت شدید دگرگوں ہے لیکن ملک کے بینک اپنی تاریخ کا ریکارڈ منافع کمارہے ہیں۔۔ اسٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق سالانہ اور ماہانہ بنیادوں پر بینکوں کے ڈپازٹس میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ رواں برس 30 اکتوبر تک ملک کے تمام بینکوں کے مجموعی ڈپازٹس

ملک مشکل سے دوچار لیکن بینکوں کے منافع میں ریکارڈ اضافہ Read More »

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں

عالمی منڈی میں خام تیل کی قییمتوں میں خاطر خواہ کمی دیکھی جارہی ہے جس کو مد نظر رکھتے ہوئے پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات سستی ہونے کا امکان پیدا ہوگیا ہے۔ عالمی منڈی میں گزشتہ چند روز کے خام تیل کی قیمتیں مسلسل تنزلی کا شکار ہیں۔کروڈ آئل 80 ڈالر فی بیرل سے نیچے

عالمی منڈی میں خام تیل سستا ہوگیا، پاکستانیوں نے بھی امیدیں باندھ لیں Read More »

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار

امریکی عدالت نے کرپٹو کرنسی کے بادشاہ کہے جانے والے سیم بینک مین فرائیڈ کو دھوکہ دہی، غبن اور سازش کے الزامات میں مجرم قرار دے دیا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجسنی کے مطابق نیویارک میں 7 مختلف الزامات کی سماعت کرنے والی جیوری میں شامل تمام افراد نے 5 ہفتوں پر مشتمل سماعت کے

“کرپٹو کنگ” اربوں ڈالر کے غبن اور دھوکا دہی کا مجرم قرار Read More »

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا

نگراں وفاقی حکومت نے عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مسلسل اتار چڑھاؤ کے باعث آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق 15 نومبر تک پیٹرول اور ڈیزل سمیت تمام پیٹرولیم مصنوعات 15 اکتوبر کو اعلان کردہ قیمتوں میں ہی فروخت

حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑا اعلان کردیا Read More »

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی

نگراں حکومت نے گیس کی قیمتوں میں اضافہ کردیا ہے لیکن عالمی مارکیٹ کو مد نظر رکھتے ہوئے سیلنڈر میں فروخت ہونے والی گیس کم و بیش 10 روپے فی کلو سستی کردی ہے۔۔ آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے عالمی مارکیٹ میں ایل پی جی کی قیمتوں کو مد نظر رکھتے ہوئے نومبر کے

عوام کے لیے اچھی خبر ، ایل پی جی کی قیمتوں میں بڑی کمی Read More »