معیشت

موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم

حکومت ادویہ سازی کی صنعت میں بہتری کے لیے کوشاں ہے اور ہمیں لائف سیونگ ڈرگز( جان بچانے والی ادویات )سے متعلق لائحہ عمل وضع کرنا چاہیے۔

موجودہ شرح سود کاروبار کے لیے تباہی ہے، وزیر اعظیم Read More »

سعودی حکومت نے دو کروڑ ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرادیے

سعودیہ عرب کی حکومت نے مرکزی بینک میں دو کروڑڈالر جمع کرادیے ہیں جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر بڑھ کر 11 اعشاریہ 6 ارب ڈالر ہوگئے ہیں۔

سعودی حکومت نے دو کروڑ ڈالر مرکزی بینک میں جمع کرادیے Read More »

  آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کا معاہدہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی

کاروباری دن کا اختتام  43 ہزار 899 پوائنٹس پر ہوا اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس 2446 اعشاریہ 32 پوائنٹس اضافے کے ساتھ 8 ماہ کی بلند ترین سطح پر بند ہوا

  آئی ایم ایف سے تین ارب ڈالر کا معاہدہ اسٹاک ایکسچینج میں تیزی Read More »

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم

اس بات کی تصدیق وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے آئی ایم ایف معاہدے پر آج لاہور میں ہونے والی پریس کانفرنس میں بھی کی گئی ہے۔

آئی ایم ایف معاہدے سے مہنگائی میں کمی کا کوئی امکان نہیں، وزیر اعظم Read More »

بڑی عید پر بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی امید

وزارت خزانہ نے یہ تجویز بھی پیش کی ہے کہ بورڈ اجلاس نہ ہونے کی صورت میں آئی ایم ایف پروگرام میں 6 ماہ کی توسیع اور اسٹینڈ بائے معاہدے کا حجم 3 ارب ڈالر کیا جائے

بڑی عید پر بڑی خوشخبری، آئی ایم ایف سے پیسے ملنے کی امید Read More »

آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید 215 ارب کے ٹیکس لگادیے، وزیر خزانہ

قی حکومت کے اخراجات کا تخمینہ بڑھ کر 14 ہزار 480 ارب روپے ہوجائے گا، بجٹ میں بہتری آئی ہے مالی خسارے میں 300 ارب کا فائدہ ہوگا

آئی ایم ایف کی شرائط پر مزید 215 ارب کے ٹیکس لگادیے، وزیر خزانہ Read More »

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست

 وزیر اعظم شہباز شریف بھی  آئی ایم ایف پروگرام کی بحالی کے لیے  بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کی مینیجنگ  ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کے ساتھ خط و کتابت کے ساتھ فون پر بھی مذاکرات کر چکے ہیں

آئی ایم ایف پروگرام، وزیر خزانہ کی امریکی سفیر سے مدد کی درخواست Read More »

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر

بجٹ 2023-24 میں کم از کم اُجرت  32 ہزار روپے کرنے کی منظوری دی گئی ہے ۔   کابینہ نے سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 35 فیصد اور پنشن میں ساڑھے 17 فیصد اضافے کی تجویز بھی دی ہے۔

بجٹ 2023-24: مزدور کی کم از کم اُجرت  32ہزار مقرر Read More »