پاکستان یو این قراردوں سے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری
مذکرات کسی بھی مسئلے کا سب سے بہترین حل ہیں، ہم اقوام متحدہ کی قراردادوں کے تحت ہی مسئلہ کشمیر کا حل چاہتے ہیں۔ شنگھائی تعاون تنظیم میں پاکستان نے مسئلہ کشمیر کو بھرپور انداز میں اجاگر کیا۔ ان خیالات کا اظہار وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے انسٹی ٹیوٹ آف اسٹریٹجک اسٹڈیز کے قیام […]
پاکستان یو این قراردوں سے مسئلہ کشمیر کا حل چاہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری Read More »





