12 سال نوکری کے باوجود گوگل نے زچگی کے لیے چھٹیوں پر گئی خاتون کو نکال دیا
دنیا کی سب سے بڑی ٹیک کمپنی گوگل نے گزشتہ 12سال سے زائد عرصے سے خدمات سرانجام دینے والی خاتون کو زچگی کی چھٹیوں کے دوران ملازمت سے نکال دیا۔۔ خاتون کے معاملہ اٹھانے پر سوشل میڈیا پر گوگل کو کافی تنقید کا سامنا ہے۔۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق نکول فولی گزشتہ ساڑھے […]
12 سال نوکری کے باوجود گوگل نے زچگی کے لیے چھٹیوں پر گئی خاتون کو نکال دیا Read More »





