امن کا نوبل انعام، ایران میں قید نرگس محمدی کے نام
ایران میں حقوق نسواں کے لیے کام کرنے پر 12 سال سے جیل میں قید نرگس محمدی نے 2023 کا نوبیل امن انعام حاصل کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق ناروے کے دارلحکومت اوسلو میں قائم نارویجین نوبل کمیٹی کے سربراہ برٹ ریس اینڈرسن نے امن کے نوبل انعام کے حقدار […]
امن کا نوبل انعام، ایران میں قید نرگس محمدی کے نام Read More »


