پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا
پاکستان اور بھارت ورلڈ کپ 2023 کے لیگ میچ میں آج آمنے سامنے ہیں۔ دونوں تیمیں اب تک دو دو میچ کھیل چکی ہیں اور دونوں ہی اب تک کوئی میچ نہیں ہاریں۔ بھارتی ریاست گجرات کے دارالحکومت احمد آباد میں کھیلے جانے والے اس میچ کو ورلڈ کپ کا سب سے بڑا مقابلہ کہا […]
پاک بھارت مقابلہ؛ کرکٹ کی عالمی جنگ کا سب سے بڑا ٹاکرا Read More »