پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان سے بھی شکست
ورلڈ کپ میں پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان نے بھی شکست دے دی ۔۔ چنئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 50 اوورز میں 282 رنز بنائے ۔ جواب میں افغانستان نے مطلوبہ ہدف 49 اوورز میں ہی حاصل کرلیا۔ پاکستانی […]
پاکستان کو بھارت اور آسٹریلیا کے بعد افغانستان سے بھی شکست Read More »


