اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش
اسرائیلی ٹھنک ٹینک نے اپنی ہی ریاست کے غزہ کے لاکھوں فلسطینیوں کی مصر میں آباد کاری کی سازش کو بےنقاب کیا ہے۔ عرب ویب سائیٹ العربیہ کے مطابق اسرائیلی سازش کا نام غزہ کے تمام باشندوں کے لیے مصر میں دوبارہ آباد کاری اور بحالی کے حتمی منصوبہ کا اقتصادی پہلو رکھا گیا تھا۔ […]
اسرائیل کی فلسطینیوں کو مصر میں بسانے کی سازش Read More »




