بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر خاور مانیکا نے عمران خان پر ان کا ہنستا بستا گھر بردبار کرنے کا الزام لگادیا۔ نجی نیوز چینل “جیو” کے پروگرام میں خصوصی گفتگو کے دوران خاور مانیکا نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر الزامات کی بارش کردی۔ خاور مایکا نے کہا کہ ان کی بشریٰ […]
بشریٰ بی بی کے سابق شوہر کا عمران خان پر گھر برباد کرنے کا الزام Read More »






