آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی
کمپیوٹرز ، ٹیبلیٹس اور موبائل بنانے والی امریکی کمپنی ایپل کے آئی پیڈ جلد ہی 8.7 انچ بڑی او ایل ای ڈی (OLED) اسکرین کے ساتھ مارکیٹ میں آنے والے ہیں۔ جنوبی کوریا کی نیوز ویب سائیٹ کے مطابق ایپل نے اپنے آئی پیڈ منی (iPad Mini )اور آئی پیڈ ایئر (iPad Air) کے ماڈلز […]
آئی پیڈ منی اور ایئر کی اپ گریڈیشن شروع؛ اسکرین بھی او ایل ای ڈی ہوگی Read More »








