توشہ خانہ فوجداری کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد
اسلام آباد ہائی کورٹ نے بانی پی ٹی آئی اور سابق وزیر اعظم عمران خان کو توشہ خانہ فوجداری کیس میں سنائی گئی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد کر دی۔ اسلام آباد کی سیشن کورٹ نے عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تین سال قید اور ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی […]
توشہ خانہ فوجداری کیس؛ بانی پی ٹی آئی کی سزا معطل کرنے کی استدعا مسترد Read More »







